Tag Archives: تمغہ امتیاز

والدہ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر علی ظفر نے کیا کہا؟

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے والدہ کنول امین کو تمغۂ امتیاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ علی ظفر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی والدہ کنول امین کو تمغۂ امتیاز ملنے کے بعد ان کی تصویر شیئر کی ہے۔ …

Read More »

صدرِ مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کیلئے اعزازات کا اعلان

آئی ایس پی آر

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کیلئے اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج کے 598 افسران و جوانوں کے لیے فوجی اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے، ایوارڈ حاصل …

Read More »

لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کو اپنے مداحوں سے بچھڑے آج 2 سال بیت گئے

کراچی (پاک صحافت) لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کو اپنے مداحوں سے بچھڑے آج 2 سال بیت گئے۔ عمر شریف 19 اپریل 1955ء کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے، اُنہوں نے اسٹیج ڈراموں سے اپنے کیریئر کا آغاز ’عمر ظریف‘ کے نام سے بطور اسٹیج پرفارمر …

Read More »

سنگا پور کی کمپنی مائن ہارٹ نے ’کریک مرینہ‘ سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دیدیے

(پاک صحافت) کراچی کی ساحلی پٹی پر رہائشی منصوبے کریک مرینہ تعمیر کرنے والی سنگا پور کی کمپنی ’مائن ہارٹ‘ کے مالک پاکستانی نژاد سنگاپور کے شہری ڈاکٹر نسیم شہزاد نے اپنے اور اپنی کمپنی کے خلاف الزامات کے خلاف پہلی دفعہ لب کشائی کی ہے۔ڈاکٹر نسیم شہزاد نے کہا …

Read More »

سجل علی کو’تمغۂ امتیاز‘ سے نوازنے کا اعلان

اداکارہ سجل علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ سجل علی کو صدر عارف علوی 23 مارچ 2024ء کو یوم پاکستان کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں ’تمغۂ امتیاز‘ سے نوازیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

کورونا وباء میں شہید ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان   

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کے دوران شہید ہونے والے 299 ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ شہداء کی عزت افزائی کے بعد ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے بھی اپنا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان …

Read More »