رانا ثناء اللہ

وزیر داخلہ کی جانب سے  پی ٹی آئی کارکنان کو اٹھانے کے واقعات کی تحقیقات کی یقین دہانی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی ویر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کو اٹھانے کے واقعات کی تحقیقات کرانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے کارکنان کے اٹھائے جانےکے واقعات کی تحقیقات کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہا کہ تحریک انصاف کے جن کارکنان کو اٹھایا گیا ہے وہ سامنے آئیں اور بتائیں کہ انہیں کس نے اٹھایا۔

واضح رہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جاری بیان میں مزید کہا کہ تحریک انصاف کے جن کارکنان کو اٹھایا گیا ہے وہ نام لیں حکومت ان پر پرچہ کرےگی۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے