Tag Archives: تحریک انصاف

تحریک انصاف کے دور میں 4 ارب ڈالر 600 افراد کو صفر شرح سود قرض پر دیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں 4 ارب ڈالر 600 افراد کو صفر شرح سود قرض پر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خیال رہے کہ چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری کی ایک امدسوار کے ساتھ مبنہ آڈیو ٹپ سامنے آگئی۔ آڈیو ٹپ مںر اعجاز احمد کو فون کرنے والے امدتوار چوہدری حفظی نے اپنا تعارف کروانے کے بعد کہاکہ وہ کسی کے لےل صوبائی اسمبلی …

Read More »

عمران خان پر 36 لاکھ روپے ٹیکس واجب الادا، نوٹس جاری

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کو نوٹس وصول کرانے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی دو رکنی ٹیم زمان پارک پہنچی اور نوٹس وصول کرایا۔ تفصیلات …

Read More »

 صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے ہر فیصلے کو تحریک انصاف کی نظر سے دیکھا ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان صدر عارف علوی کی جانب سے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023ء نظر ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے ہر فیصلے کو تحریک …

Read More »

چیف جسٹس متنازع بن گئے، ان کو استعفی دے دینا چاہئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس متنازع بن گئے ہیں ان کو استعفی دے دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی مرضی کے مطابق فیصلے ہوسکتے ہیں نہ ہی …

Read More »

وزیر داخلہ کی جانب سے  پی ٹی آئی کارکنان کو اٹھانے کے واقعات کی تحقیقات کی یقین دہانی

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی ویر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کو اٹھانے کے واقعات کی تحقیقات کرانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے کارکنان کے اٹھائے …

Read More »

پی ٹی آئی اپنا حشر دیکھ کر ہر دروازے پر مذاکرات کی بھیک مانگ رہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی اپنا حشر دیکھ کر ہر دروازے پر مذاکرات کی بھیک مانگ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مستقبل کی …

Read More »

عارف علوی کا خط تحریکِ انصاف کا پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو یک طرفہ اور حکومت مخالف قرار دے دیا اور جوابی خط میں کہا ہے کہ آپ کا خط صدر کے آئینی منصب کا آئینہ دار نہیں، یہ تحریکِ انصاف کا پریس ریلیز دکھائی …

Read More »

عمران خان کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت اور توڑ پھوڑ کے دو مقدمات درج ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت اور توڑ پھوڑ کے دو مقدمات درج کرلیے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی 14 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے مزید 23 کارکنان گرفتار

راولپنڈی (پاک صحافت) پولیس نے عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے میں پی ٹی آئی کے کئی کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے چھاپوں …

Read More »