Tag Archives: تبدیلی

تین سال میں نہ کوئی تبدیلی آئی، نہ ریاست مدینہ کی جانب ایک قدم اٹھایا گیا۔ سراج الحق

سراج الحق

سرگودھا (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو برسراقتدار آئے ہوئے تین سال گزر گئے لیکن اب تک کسی قسم کی کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی اور نہ ہی ریاست مدینہ کی جانب کوئی قدم بڑھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق …

Read More »

واٹس ایپ میں زبردست تبدیلوں کا امکان، جو ایپ کو ایپ کو بلکل بدل دیں

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ میں کچھ نئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں، وہ ایسی تبدیلیاں ہیں کہ ایپ کو بلکل ہی بدل دیں گی۔  کمپنی کے مطابق فیس بک میسنجر میں میسج ری ایکشنز کا فیچر تو کافی عرصے سے موجود ہے اور اب بہت جلد واٹس ایپ میں …

Read More »

تبدیلی کے نام پر عوام کو تباہی دی گئی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کے دوران تبدیلی کا نعرہ لگا کر حکومت میں آنے کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے عوام کو صرف تباہی اور بربادی دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

تبدیلی کا سونامی اب مہنگائی کا سونامی بن چکا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی تبدیلی سونامی اب مہنگائی سونامی میں تبدیل ہوچکا ہے جس نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے …

Read More »

تبدیلی والے ملکی تاریخ کے بدترین چور ہیں۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تبدیلی کا نعرہ لگانے والے اب بدترین چور ثابت ہوچکے ہیں اور عوام کے سامنے ان کا اصلی چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عوام کسی بھی زبردستی کی تبدیلی کو نہیں مانیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عوام اب کسی بھی زبردستی کی جعلی اور جھوٹی تبدیلی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج …

Read More »

عوام نے جعلی تبدیلی کو مسترد کردیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام نے جعلی تبدیلی کو مسترد کردیا ہے جبکہ زندہ دلان لاہور نے ووٹ کی طاقت سے سلیکٹڈ کو ناکام بنایا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات …

Read More »

فیسک بک کی جانب سے آڈیو اور ویڈیو کالنک کی سہولت کو مین ایپ میں واپس لانے کا فیصلہ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے مین ایپ سے آڈیو او ویڈیو کالنگ کی سہولت ختم کرنے اور میسنجر کے نام سے الگ ایپ لانچ کرنے کے بعد ایک بار پھر ان تمام سہولیات کو مین ایپ میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس …

Read More »

تبدیلی صرف عوام کی طاقت سے آنی چاہیئے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی صرف عوام کی طاقت سے آنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اپوزیشن …

Read More »

امریکہ کو افغانستان میں شکست سے سبق سیکھنا چاہئے۔ سراج الحق

سراج الحق

کراچی (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ امریکہ کو افغانستان میں بدترین شکست سے سبق سیکھنا چاہئے اور آئندہ کسی بھی قوم یا ملک کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال سے گریز کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کراچی میں ایک اجتماع …

Read More »