Tag Archives: تاخیر

انتخابات میں غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہیے، فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کو کم از کم وقت میں مکمل کیا جائے، انتخابات میں غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ انتخابات کے انعقاد کے لیے آئین کے تقاضے پورے کیے جائیں، نئی …

Read More »

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حلقہ بندیوں کے لیے 4 ماہ کا وقت مختص …

Read More »

نواز شریف چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمجھتے ہیں کہ اس سال الیکشن ہو جائیں گے، وہ چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام  میں …

Read More »

حلقہ بندیوں کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ آئین کے تحت الیکشن کمیشن …

Read More »

اگر ڈیڑھ ماہ الیکشن میں تاخیر ہو بھی جائے تو حرج نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اگر ڈیڑھ ماہ الیکشن میں تاخیر ہو بھی جائے تو حرج نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ازخود نوٹس کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس مظاہر، جسٹس اعجاز سمیت 4 ججز کی معذرت

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت کرنے والا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ کورٹ روم نمبر ون میں پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس …

Read More »

ہماری کوشش ہے کہ پانی سے بجلی کی پیداوار کو ستر فیصد تک لے جائیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ہماری پوری کوشش ہے کہ پانی سے بجلی کی پیداوار مجموعی پیداوار کے ستر فیصد تک لے جائیں اور جلد توانائی بحران کا خاتمہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کی داسو ڈیم منصوبے …

Read More »

ویانا مذاکرات میں معاملہ کہاں پھنس گیا، تاخیر کا سبب کس کی غلطی ہے؟ ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ساری وجہ بتا دی!

ویانا مزاکرات

تھران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ویانا مذاکرات میں تاخیر کی وجوہات کی وضاحت کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور …

Read More »

تحریک عدم اعتماد میں تاخیر ہوئی تو ملک عدم استحکام کا شکار ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں، اگر تاخیر کی گئی تو ملک میں عدم استحکام پیدا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد حکومت …

Read More »

امریکہ میں مسلسل چوتھے دن سیکڑوں پروازیں منسوخ

پرواز

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ کی ایک مشہور ائیرلائن کی دو ہزار سے زائد پروازوں کی مسلسل چوتھے روز بھی منسوخی نے مسافروں کو پریشان کر رکھا ہے۔ امریکن ایئرلائنز نے پیر کے روز 350 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دیں تاکہ مزدوروں کی قلت کے باعث پروازوں میں خلل کے …

Read More »