Tag Archives: بھکر

خیبرپختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونیوالے 2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

بھکر (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے خیبرپختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بھکر کے قریب سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کو روکنے کی کوشش کی تو انھوں نے ٹیم …

Read More »

الیکشن مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم، افسران تعینات

الیکشن کمیشن

سرگودھا (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے الیکشن مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کر دئیے، جس پر 23 مانیڑنگی افسران کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات امیدواروں کی الیکشن کمپین کو مانیٹرنگ کرنے کیلئے سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع میں 23 نگرانی …

Read More »

سابق وزیر سمیت دو اہم شخصیات کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) سابق صوبائی وزیر انصر مجید نیازی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی عامر عنایت شہانی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر انصر مجید نیازی نے اپنے ویڈیو میں پیغام میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا، اس موقع پر …

Read More »

بھکر سے پکڑا گیا اسلحہ علی گنڈاپور کا تھا جو زمان پارک لے جایا جا رہا تھا۔ ڈی پی او

اسلحہ

بھکر (پاک صحافت) ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بھکر سے پکڑا گیا اسلحہ علی گنڈاپور کا تھا جو زمان پارک لے جایا جا رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر نے 18 مارچ داجل چیک پوسٹ پر کار سے اسلحے کی بھاری مقدار کی برآمدگی کے معاملے …

Read More »