الیکشن کمیشن

الیکشن مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم، افسران تعینات

سرگودھا (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے الیکشن مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کر دئیے، جس پر 23 مانیڑنگی افسران کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات امیدواروں کی الیکشن کمپین کو مانیٹرنگ کرنے کیلئے سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع میں 23 نگرانی تعینات کر دیا ہے، جو ضلع سرگودھا کے قومی و صوبائی اسمبلی 15 حلقوں کیلئے 10 ٹیمیں ضلع خوشاب اور ضلع میانوالی کی قومی اسمبلی 4 اور صوبائی اسمبلی کی 8 نشتوں کیلئے 4.4 ٹیمیں جبکہ ضلع بھکر کی قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی 3 نشتوں کی نگرانی کیلئے 5 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق جو روزانہ کی بیناد پر الیکشن آڈیو، ویڈیو اور تصویری کے ساتھ ساتھ دیگر امور کی نگرانی کریں گے، ریجنل الیکشن کمیشن آفس سمیت چاروں اضلاع میں کے الیکشن دفتروں میں کنٹرول روم قائم کردے گئے ہیں ڈویژن بھر میں کسی بھی کسی قسم شکایت کیلئے ریجنل آفس میں بنائے گئے کنٹرول روم میں اپنی شکایات دفتری اوقات کار میں 3210095-048 پر درج کرواسکتا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے