Tag Archives: بچت

عالمی بینک پاکستان کو 15 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کیلئے رضا مند

ورلڈ بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی۔ دستاویز کے مطابق توانائی سیکٹر منصوبے کے لیے 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز بطور قرض ملے گا، عالمی بینک پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالرز بطور گرانٹ بھی فراہم کرے …

Read More »

وزیراعظم کی شمسی توانائی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت توانائی بچت اقدامات پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سولر پینل بنانے کے لیے …

Read More »

ملک بھر کی تمام مارکیٹس رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ملک بھر کی تمام مارکیٹس رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی بچت کیلئے ہم نے کابینہ اجلاس میں فیصلہ …

Read More »

توانائی کا تحفظ موجودہ معاشی حالات کی بہتری کیلئے بہت ضروری ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

کراچی (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ توانائی کا تحفظ موجودہ معاشی حالات کی بہتری کے لیے بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی وفد کے ساتھ ملاقات کی ہے، وفد میں وزیر مملکت مصدق ملک، …

Read More »

توانائی بچت کی ہمارے ملک کو بہت زیادہ ضرورت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس وقت توانائی بچت کی ہمارے ملک کو بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کوئٹہ میں توانائی کی بچت سے متعلق وفاقی کابینہ سے منظور شدہ حکمت عملی پر بریفنگ دی، بریفنگ میں …

Read More »

کفایت شعاری پالیسی، مارکیٹیں رات 8 بجے اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کفایت شعاری پالیسی کے تحت مارکیٹیں رات 8 بجے اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریسٹورنٹ، ہوٹل اور …

Read More »