Tag Archives: بلیو ٹک

ٹوئٹر میں 10 ہزار حروف پر مشتمل ٹوئٹس پوسٹ کرنا ممکن

ٹوئٹر

(پاک صحافت) اگر ٹوئٹر پر چند سو حروف ناکافی محسوس ہوتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب آپ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر طویل تحریر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ مگراس مقصد کے لیے ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس کا رکن بننا ضروری ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے …

Read More »

ٹوئٹر کا ایسا نیا فیچر جس کا مقصد کسی کو معلوم نہیں

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) کمپنی کی جانب سے ایک ایسے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے ٹوئٹر بلیو کے صارفین بھی اپنے اکاؤنٹ پر موجود بلیو چیک مارک چھپا سکیں گے۔اب اس فیچر سے کیا فائدہ ہوگا، یہ تو واضح نہیں مگر ایک ٹوئٹر صارف نے …

Read More »

ٹوئٹر کی سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو پاکستان میں بھی متعارف

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) ٹوئٹر کی سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو کو پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سبسکرپشن سروس کو 24 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعارف کرایا گیا اور اب آپ پیسوں کے عوض ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹک حاصل کر سکتے …

Read More »

ٹوئٹر نے ایک اور مفت فیچر کا استعمال پیسوں سے مشروط کر دیا

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو استعمال کرنے والے صارفین ہی ٹیکسٹ میسجز (ایس ایم ایس) کو 2 فیکٹر authentication (2 ایف اے) کے لیے استعمال کرسکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ 20 …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے 60 منٹ طویل ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا فیچر متعارف

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) ٹوئٹر کی جانب سے 60 منٹ طویل ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ٹوئٹر کی ملکیت حاصل کرنے کے بعد سے ایلون مسک کی جانب سے یہ وعدہ کیا جارہا تھا کہ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ویڈیو …

Read More »

ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرائی جائے گی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس کا پہلے سے زیادہ بہتر ورژن 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرایا جارہا ہے۔ تاہم اس بار خاص بات یہ ہے کہ ایپل صارفین کے لیے ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 11 ڈالرز (2473 پاکستانی روپے) جبکہ ویب ورژن استعمال کرنے والوں …

Read More »

ٹوئٹر نے بھی بالآخر “ایڈٹ بٹن” پیش کر دیا

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نےاپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کر دی۔  خیال رہے کہ ٹویٹر صارفین ایک عرصے سے فیس بک کی طرح ایڈٹ بٹن کا تقاضہ کررہے تھے اور اب بلیو ٹک اکاؤنٹ پر ایڈٹ بٹن دیکھا جاسکتا ہے۔ یعنی اب یوزر ٹویٹ کرنے سے …

Read More »