Tag Archives: بلیغ الرحمان

حکومت عوام کے لئے ترقی، انصاف اور مساوات کی اقدار کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے، گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے لئے ترقی، انصاف اور مساوات کی اقدار کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بہتر مستقبل اور ترقی کے لیے معاشی استحکام اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات  کے مطابق گورنر …

Read More »

حکومت کاشتکاروں کی فلاح بہبود کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش بحران اور مسائل کے باوجود حکومت کاشتکاروں کی فلاح بہبود کے لیے بھرپور اور ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ زراعت کو ملک کی معیشت میں بنیادی حیثیت …

Read More »

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو درپیش موجودہ بحرانوں سے نکالنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں، امید ہے جلد تمام بحرانوں پر قابو پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ صنعتکار ٹیکس ادا کرنے کے ساتھ ساتھ …

Read More »

حکومت نے مشکل حالات کے باوجود تمام طبقوں کو متوازن بجٹ دیا ہے۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) بلیغ الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت نے مشکل حالات کے باوجود معاشرے کے تمام طبقوں کو ایک متوازن بجٹ دیا ہے، جس سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی صدر …

Read More »

معاشرے سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ معاشرے سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات تک …

Read More »

اساتذہ تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور  (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اساتذہ تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل فاطمہ بلاک کے افتتاح کے دران کہی۔ تفصیلات کے مطابق محمد …

Read More »

اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر  بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتیں ملک میں معاشی استحکام اور ترقی کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے۔ گورنر پنجاب نے یہ بھی کہا کہ اتحادی اور …

Read More »

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کیے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کیے۔ انہوں نے کہا کہ خدمت خلق ہمیشہ مسلم لیگ ن کا شعار رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سابق دور میں معیشت بہتر تھی …

Read More »