Tag Archives: بدزبانی

عمران خان کی نفرت انگیز سیاست کا مقابلہ کرتے رہیں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لندن (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی زہریلی سیاست کا مقابلہ کرنے اور لوگوں کو متحد کرنے کے لیے کام جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی نفرت …

Read More »

جعلی تبدیلی کا سورج جلد غروب ہونے والا ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جعلی تبدیلی کا سورج جلد غروب ہونے والا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کی رخصتی کے لیے عمران خان ہی کافی ہیں۔ انہوں نے  حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے …

Read More »

آج کوئی شخص عمران خان کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی اور نالائقی سے ہر کوئی تنگ آچکا ہے اور آج کوئی شخص اس کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن …

Read More »

وفاقی وزیر کی بدزبانی پر آج ایوان میں سب شرمندہ ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر کی زبان درازی پر آج سب ایوان میں شرمندہ ہیں۔ ایک بندے کی غیراخلاقی حرکت نے سب کو شرمندہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا …

Read More »

عمران صاحب کی کُل کارکردگی جھوٹ، بدزبانی، بدکلامی، بداخلاقی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب کی کُل کارکردگی جھوٹ، بدزبانی، بدکلامی اور بداخلاقی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کارکردگی نواز اور …

Read More »

کنٹرولڈ میڈیا کے ذریعے بدزبانی کی جارہی ہے:جسٹس فائز عیسیٰ

کنٹرولڈ میڈیا کے ذریعے بدزبانی کی جارہی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ ان پر بہتان لگایا جارہا ہے اور انھیں نشانہ بنانے والا پروپیگنڈا “کنٹرولڈ” میڈیا کے ذریعے نشر کیا جارہا ہے۔ جج نے یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں اپنے ذریعہ نظرثانی درخواست کی عدالتی کارروائی کا براہ راست ٹیلی کاسٹ حاصل …

Read More »