Tag Archives: بالی ووڈ

سلمان خان نے اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر سنادی

بالی وڈ اسٹار

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کو اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر ہی سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اگلے سال عید پر بڑی اسکرین پر ایکشن میں نظر آئیں گے اور اس حوالے س انہوں نے تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔ …

Read More »

نواز الدین صدیقی کا چاند نواب کو پیغام

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معرف اداکار نواز الدین صدیقی بھی پاکستانی فنکاروں کے مداح نکلے۔ نواز الدین صدیقی نے جرمنی کے نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو ’لاجواب‘ اور اداکاروں کو’شاندار‘ قرار دے دیا اور پاکستانی صحافی چاند نواب کو ایک خصوصی پیغام بھی دیا۔ …

Read More »

معروف اداکارہ عالیہ بھٹ ہالی ووڈ میں انٹری کے لئے تیار

عالیہ بھٹ

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ ہالی ووڈ میں انٹری کے لئے تیار ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ ، جنہوں نے کچھ عرصہ پہلے بین الاقوامی ٹیلنٹ ایجنسی ولیم مورس اینڈیور سے معاہدہ کیا تھا اب وہ باقاعدہ ہالی ووڈ میں قدم رکھنے …

Read More »

امیتابھ کے بنگلے سمیت تین اہم مقامات پر بم کی اطلاعات، سکیورٹی اداروں کی نیندیں اڑ گئیں

امیتابھ بچن

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے بنگلے سمیت ممبئی کے تین ریلوے اسٹیشنز پر بم کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی اداروں کی نیندیں اڑ گئیں، بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کے بنگلے سمیت ممبئی کے تین ریلوے اسٹیشنز  پر  بم کی اطلاع کے بعد …

Read More »

شہباز شریف کیجانب سے دلیپ کمار کی وفات پر اظہار افسوس

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اداکار یوسف کی وفات …

Read More »