Tag Archives: بارودی مواد

موٹرسائیکل پر بارودی مواد لے جانے کے دوران دھماکہ، دو دہشت گرد ہلاک

دھماکہ

پشاور (پاک صحافت) پشاور کے علاقے بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل میں دھماکے سے 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ بورڈ بازار میں دہشت گردی کی کوشش ناکام ہوگئی، مبینہ دہشت گرد خود اپنے گھناؤنے منصوبے کا شکار بن گئے۔ دہشت گرد بارودی …

Read More »

پشاور ایف سی کے قافلے پر دھماکا، مریم نواز کی شدید الفاظ میں مذمت

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ انہوں نے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں اور ان کے اہل خانہ سے اظہار …

Read More »

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار

پولیس

سکھر (پاک صحافت) سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔ …

Read More »

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

دہشتگرد

اسلام آباد (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں بڑی کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بارودی مواد سمیت اشیا برآمد کرلیں گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے دہشت …

Read More »

ملتان سے کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار

دہشتگرد

ملتان (پاک صحافت) ملتان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) ملتان نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت …

Read More »

پنجاب سے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 خطرناک دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت 5 اضلاع میں داخل ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور، سرگودھا، ملتان سمیت دیگر اضلاع میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گرینڈ …

Read More »