دہشتگرد

ملتان سے کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار

ملتان (پاک صحافت) ملتان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) ملتان نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت گرد کمال کے قبضے سے بم بنانے کا سامان جس میں بارودی مواد، فیوز اور موبائل فون برآمد کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم کے پاس نقدی بھی موجود تھی جس کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے مزید تحقیقات کیلئے دہشت گرد کمانڈر کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جہاں اس سے مزید انکشافات متوقع ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے