Tag Archives: اے ٹی سی

نادرا نے 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کردیئے

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) نادرا نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈز بلاک کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے 9 مئی واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے کارڈ بلاک کرنے کی نادرا سے درخواست کی تھی جس پر کارروائی عمل …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

یاسمین راشد

لاہور (پاک صحافت) جلاو گھیراو کیس میں پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو جلاو گھیراو مقدمے میں نئی دفعات عائد کرنے کے معاملے پر ڈاکٹر یاسمین راشد کو 3 روز …

Read More »

عمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔ خیال رہے کہ اے ٹی سی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں توسیع پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا …

Read More »

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی کی گاڑی پر سوار تھے، رپورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بلٹ پروف گاڑی کی سپرداری کے معاملے پر جمع کرائی گئی تفتیشی افسر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی کی …

Read More »

عمران خان عدالت میں اپنے ساتھ غنڈے بدمعاش لے آتے ہیں، معزز جج عمران خان پر برہم

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے معزز جج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر برہم ہوگئے، دوران سماعت جج نے کہا کہ عمران خان عدالت میں غنڈے بدمعاش لے آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسدادِ …

Read More »

کارسرکار میں مداخلت، عمران خان کو اے ٹی سی میں طلبی کے سمن جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا سمن جاری کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کے …

Read More »