Tag Archives: اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن کو ٹرانسفر پوسٹنگ میں فرح گوگی کے کردار کے شواہد مل گئے

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کو ٹرانسفر پوسٹنگ میں فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے کردار کے شواہد مل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار دور میں تقرر و تبادلوں سے متعلق محکمہ اینٹی کرپشن کو تحقیقات کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ …

Read More »

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی کے 9 سابق وزرا و ایم پی ایز کو طلب کرلیا

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپشن کیسز میں پی ٹی آئی کے 9 سابق وزرا و ایم پی ایز کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 سابق وزرا …

Read More »

عثمان بزدار اور شیریں مزاری کے خلاف انکوائریاں دوبارہ شروع

اسلام آباد (پاک صحافت) محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف انکوائریاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ اس کے ساتھ پنجاب کے سابق وزراء بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر …

Read More »

سرحد پار فرار کی کوشش، پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری زیرِ حراست

کوئٹہ  (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو ملک سے فرار کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس بات کی تصدیق محکمۂ اینٹی کرپشن کے ڈی جی سہیل ظفر نے کی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

رانا ثناءاللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

رانا ثناءاللہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سماعت کی۔ ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے وزیر داخلہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے …

Read More »

رانا ثناءاللہ کیجانب سے وارنٹ گرفتاری عدالت میں چیلنج

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اپنے وارنٹ گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر ن لیگ نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ ن لیگ کی لیگل ٹیم نے عدالت میں درخواست …

Read More »

اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح خان کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح خان گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، فرح خان کرپشن کے متعدد کیسز میں نامزد ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے گوجرانوالہ میں ہاوسنگ سوسائٹی کی ڈیولپمنٹ کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی …

Read More »

بدعنوانی کے الزامات پر سرکاری افسران کی تقرری اور برطرفی میں سعودی حکام کا متضاد رویہ

سعودی عرب

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کی مہمات نے شدید تضادات ظاہر کیے ہیں ، کیونکہ یہ اچانک بادشاہت کے احکامات اور یکطرفہ فیصلوں کے ذریعے کیے جاتے ہیں جو غیر آئینی ہیں۔ التجمع الوطنی پارٹی کے ڈائریکٹر جنرل یحییٰ عسیری نے اس بات پر زور دیا کہ …

Read More »

نیب میں تھوڑی بہت شرم حیاء ہے تو حلیم عادل کو گرفتار کرے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو آڑے ہاتھوں لے لیا، پی پی رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ نیب میں تھوڑی بہت شرم حیاء ہے تو غیر جانبداری کا مظاہرہ کرے اور حلیم عادل کو گرفتار کرے۔ اگر نیب انہیں گرفتار …

Read More »