Tag Archives: ایم این اے

اگر پی ٹی آئی کے ایم این ایز بک گئے ہیں تو آپ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ نزہت پٹھان

نزہت پٹھان

اسلام آباد (پاک صحافت) نزہت پٹھان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو یقین ہے کہ پی ٹی آئی کے ایم این ایز بک گئے ہیں تو آپ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ قوم میں انتشار پیدا کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی ایم …

Read More »

اب عمران خان کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں بچا سکتی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور  صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی  کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں بچا سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر رانا ثناء اللہ وزیر داخلہ بنا تو عمران کا پورا ٹبر …

Read More »

پارلیمنٹ لاجز پر حملہ اور ایم این ایز کو اغوا کرانے کے بعد صلح کا بیان گھبراہٹ ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ پر حملے کے بعد پارلیمنٹ لاجز پر حملہ اور ایم این ایز کو اغوا کرانے کے بعد صلح کا بیان گھبراہٹ ہے۔ رانا ثناء …

Read More »

پانچ وفاقی وزرا کی لندن میں نوازشریف سے اہم ملاقات کا انکشاف

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے پانچ وفاقی وزرا نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔ جس کا مقصد ن لیگ میں شمولیت کے لئے بات چیت تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید …

Read More »

ماضی میں جو لوگ تھے وہ صرف باتیں کرتے تھے لیکن ہم نے کام کرکے دکھایا، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے جاری بیان میں کہا  ہے کہ ماضی میں جو لوگ تھے و ہ صرف باتیں کرتے تھے لیکن ہم نے کام کر کے دکھایا۔  مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے آج بہت …

Read More »

جب سے موجودہ حکومت برسراقتدار آئی تب سے عام آدمی کا جینا محال ہوچکا، چودھری نورالحسن تنویر

ایم این اے

بہاولپور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری نور الحسن تنویر نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت برسراقتدار آئی ہے تب سے ملکی حالات سنبھل نہیں رہے اور حالات مسلسل تنزلی …

Read More »

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

ضمنی الیکشن

کراچی (پاک صحافت) کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی بھی شروع کر دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ ووٹوں کی گنتی کے عمل کے ساتھ ہی کنٹونمنٹ بورڈ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونا …

Read More »

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں سندھ فتح نہیں کرسکتے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ کو فتح نہیں کر سکتے۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاق لاک ڈاؤن کے معاملے پر محض سیاست کررہا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت عوام کا خون چوس رہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اس وقت عام شہریوں کے لئے عزت کی زندگی گزارنا مشکل ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت عوام کا خون چوس رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری اور حمزہ شہباز کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

بلاول

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ملاقات ہوئی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ہونے والی ملاقات کے دوران ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے نئی پیشکش کا …

Read More »