Tag Archives: ایم این اے

ایم پی اے، ایم این اے ہو، یا چیف منسٹر قانون سے بڑا کوئی نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایم پی اے ، ایم این اے ہو، یا چیف منسٹر قانون سے بڑا کوئی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی اے کے سلوک پر ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے مریم نواز نے ملاقات کی، لیگی ایم پی اے ملک …

Read More »

ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللہ کا فضل ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم این اے بن گیا ہوں، یہی اللّٰہ کا فضل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کے …

Read More »

پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے وجیہہ قمر ن لیگ میں شامل

وجیہہ قمر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وجیہہ قمر نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ن لیگ …

Read More »

پرویز خٹک کی جانب سے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی جانب سے سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق  شاہ فرمان اور شوکت یوسف …

Read More »

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

فاروق اعظم

بہاولپور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی فاروق اعظم ملک نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے فاروق اعظم نے اپنے بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان …

Read More »

ایم این اے اسلم خان نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے اسلم خان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس میں پی ٹی آئی سے علحیدگی کا اعلان کرتا ہوں، ہم سے بہتر آپ لوگوں کو …

Read More »

سوات سے بھی پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک وکٹ گر گئی

سوات (پاک صحافت) سوات سے بھی پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک وکٹ گر گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سوات سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے …

Read More »

قوم نےدیکھ لیا کہ کون ضمیر خریدتا اور بولیاں لگاتا ہے اور اغوا کار کون ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے چوہدری وجاہت اور حسین الٰہی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ قوم نےدیکھ لیا کہ کون ضمیر خریدتا اور بولیاں لگاتا ہے اور اغوا کار کون ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ …

Read More »

راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست جمع کرادی

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف  ایم این اے  راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔ ذرائع کے مطابق درخواست پر 17 ارکان قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے راجہ ریاض کے نام پر دستخط کیے۔ تفصیلات …

Read More »

عمران نیازی کی خاتون ایم این اے نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے افواج پاکستان کیخلاف زہر آفشانی کی، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی خاتون ایم این اے نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے افواج پاکستان کیخلاف زہر آفشانی کی ہے، اس سے بدترین کوئی اور بات نہیں ہوسکتی، …

Read More »