Tag Archives: ایران

وزیراعظم شہبازشریف نے گوادر میں چائنا ایکسپو سینٹر کا افتتاح کردیا

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں چائنا ایکسپو سینٹر کا افتتاح کردیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا ہے، چین، سعودی عرب …

Read More »

پاک ایران وزرائے خارجہ میں رابطہ، قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

بلاول ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ انہوں نے مشترکہ طور پر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناونے فعل کی شدید مذمت …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کا عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں دنیا کو خصوصی پیغام!

وزیر خارجہ

پاک صحافت ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ گزشتہ 22 مہینوں کے دوران ایران اور عمان کے درمیان تجارتی حجم میں 2.5 گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کی شام …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان صحافتی وفود کے دوروں کا اہتمام کرنے پر اتفاق

پاک ایران

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان صحافتی وفود کے دوروں کا اہتمام کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے وفد نے سعید سربازی کی قیادت میں ایرانی قونصل خانے میں ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات کی۔ وفد میں نائب صدر مشتاق سہیل، …

Read More »

جنرل سلیمانی کے قاتلوں کو ضرور سزا ملے گی غریب آبادی

غریب آبادی

پاک صحافت ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ جنرل سلیمانی کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ 3 جنوری 2020 کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر امریکی فورسز نے آئی آر جی سی …

Read More »

آرمی چیف کی ایران کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں

جنرل عاصم منیر ایران

تہران (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایران کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں ہیں۔ جن میں دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے …

Read More »

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ عسکری، دفاعی، سیکیورٹی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان ایران

تہران (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے دوطرفہ عسکری، دفاعی، سیکیورٹی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی …

Read More »

آرمی چیف دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

جنرل عاصم منیر

تہران (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اپنے دو روزہ دورے کے دوران ایرانی فوجی اور سول قیادت …

Read More »

پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی قابل ذکر ہے۔ صدر عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی قابل ذکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایران کے نئے سفیر رضا امیری مقدم نے آج صدر پاکستان عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں صدارتی محل اسلام آباد میں …

Read More »

پاکستانی زائرین کو بسوں اور اپنی گاڑیوں میں سندھ سے ایران جانے کی اجازت دینے پر اتفاق

مراد علی شاہ ایران

کراچی (پاک صحافت) اس سال سندھ سے پاکستانی زائرین کو بذریعہ بس اور اپنی گاڑیوں میں ایران جانےکی اجازت دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ایران کے قونصل جنرل حسن نورین نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر اعلی سندھ …

Read More »