Tag Archives: آئی پی پی

تحریک انصاف کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کی رہنما عندلیب عباس، سابق ارکان پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری نے ملاقات کی ہے۔ لاہور میں …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے۔ فیاض چوہان

فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تنقید کا نشانہ …

Read More »

پی ٹی آئی لاہور کے کوآرڈینیٹر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی لاہور کے کوآرڈینیٹر ذیشان عظمت نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذیشان عظمت نے صدر استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن ڈاکٹر مراد راس سے ملاقات کی، اور عبدالعلیم خان اور جہانگیر خان ترین کی قیادت پر بھرپور …

Read More »

ہماری حکومت آئی تو 300 یونٹ تک بجلی مفت کردیں گے۔ عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان

لاہور (پاک صحافت) عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت آئی تو 300 یونٹ تک بجلی مفت کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت شہریوں پر رحم کرے اور انہیں ریلیف …

Read More »

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرادی

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری اور حلقہ بندیوں کے بعد عام انتخابات ہوں گے جو مارچ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما سید ذوالفقار علی شاہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما سید ذوالفقارعلی شاہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ سے پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر سید ذوالفقار شاہ نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرخان ترین سے ملاقات کی، اور ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد …

Read More »

انتشار پھیلانے والے کسی نرمی کے مستحق نہیں۔ فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والے کسی نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے ملک …

Read More »