Tag Archives: آئین شکن

کشمیریوں اور پاکستانیوں کے مجرم عوام کے قہر سے بچ نہیں سکتے۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کشمیریوں اور پاکستانیوں کے مجرم عوام کے قہر سے بچ نہیں سکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے راولپنڈی میں منعقدہ مشاورتی اجلاس کی …

Read More »

سعید غنی کا عمران خان کیخلاف آئین شکنی کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ درج کرے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے اداروں کو متنازع بنا رہا …

Read More »

فارن فنڈنگ نے عمران خان کو آئین شکن ثابت کیا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے نے عمران نیازی کو آئین اور قانون شکن ثابت کیا ہے اب اس کے خلاف کارروائی کا وقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ آوے جج آوے …

Read More »

اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اب ملکی آئین کو توڑنے اور قومی خزانے میں موجود تحفوں کو چوری کرنے والے جیلوں میں ہوں گے اور بے گناہ افراد کو آزادی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا …

Read More »