Tag Archives: انتظامیہ

وفاقی دارالحکومت میں شدید گرمی کے باعث اسکول کے 25 بچے بیہوش

اسلام آباد اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت میں بجلی نہ ہونے کے نتیجے میں شدید گرمی کے باعث ایک اسکول کے پچیس بچے بیہوش ہوگئے ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کے گورنمنٹ فیڈرل اسکول میرہ میں شدید گرمی کی …

Read More »

نفرت انگیز مواد روکنے کے لئے ٹوئٹر کا اہم قدم

ٹوئٹر اہم قدم

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین سائٹ ٹوئٹر نے نفرت انگیز مواد کو پھیلنے سے روکنے کے لئے اہم قدم اٹھا لیا،  اس حوالے سے ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے نفرت انگیز اور نامناسب مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ٹوئٹر ہیلپ سینٹر کو مزید …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار

لائکس چھپانے کا فیچر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین سائٹس انسٹاگرام اور فیس بک نے اپنے صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار دے دیا، کمپنی انتظامیہ کے مطابق سماجی رابطوں کی ان دونوں ویب سائٹس پر اب صارفین اپنے لائیکس کو چھپا سکیں گے، دوسروں کی پوسٹوں پر بھی صارف کو …

Read More »

انسٹاگرام میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام فیچر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔  کمپنی کے مطابق صارفین کو اپنی پروفائلز میں 4 پروناؤنس ایڈ کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے، و وہ ہر ایک یا اپنے فالوورز کے لیے ایڈ کرسکتے …

Read More »

بھارت،عدالت عظمی کا یوگی سرکار کو تگڑا جھٹکا

شمشان گھاٹ

نئی دہلی {پاک صحافت} کورونا کی دوسری لہر نے بھارت میں تباہی مچا دی ہے اور صحت کا بنیادی ڈھانچہ مکمل طور پر منہدم ہوچکا ہے ، مرکز اور ریاستوں میں بی جے پی کی حکومتیں ، خاص طور پر اترپردیش کی یوگی حکومت ، اپنے متاثرہ خاندانوں کے لئے …

Read More »

دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر، صارفین پریشان

ٹوئٹر

نیو یارک (پاک صحافت) دنیا بھر میں سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس متاثر ہو گئی، جس کی وجہ سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ مانیٹرنگ ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق ٹوئٹر کے بعض صارفین ٹوئٹ نہیں کرپارہے اور بعض صارفین اپنی ٹائم …

Read More »

مایئکرو سافٹ کی زیرملکیت لنکڈ ان کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا فروخت کے لئے پیش

لنکڈ ان

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو سافٹ کی زیر ملکیت لنکڈ ان (Linked in) کے پچاس کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کرنے کے بعد فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشہور ہیکرز فورم نے لیکن ہونے والے ڈیٹا کو مبینہ طور پر …

Read More »

اگر مہنگائی ختم نہیں کرسکتے تو گھبرانے کی اجازت ہی دے دیں، خاتون کالر کی وزیر اعظم سے درخواست

خاتون کالر

اسلام آباد (پاک صحافت) ایک خاتون کالر نے وزیر اعظم کو براہ راست کال کے دوران گھبرانے کی اجازت لے لی، خاتون کالر نے  کال کے دوران وزیر اعظم سے کہا کہ ”میں گھریلو خاتون ہوں، مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے، گزارا مشکل ہو رہا ہے، اسکولوں کی فیس …

Read More »

لاہور کے جناح اسپتال سے کورونا ویکسین کی 600 سے زائد خوراکیں غائب

اسپتال

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے جناح اسپتال سے کورونا ویکسین کی 600 سے زائد خوراکیں مبینہ طور پر  غائب کر دی گئیں۔ کورونا ویکسین کی خوراکیں غائب ہونے سے متعلق اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال انتظامیہ نے بااثر افراد اور رشتے داروں کویہ …

Read More »

ٹوئٹر پر نئے فیچرز کی آزمائش کا آغاز

ٹوئٹر

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے نئے فیچرز کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے، بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے چند نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی ہے جس سے تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ بہتر …

Read More »