Tag Archives: انتشار

عمران خان نے سیاست میں منفی قدروں کو فروغ دیا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی مقبولیت کی خاطر سیاست میں منفی قدروں کو فروغ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاسی لیڈر کا بڑا پن جمہوری قدروں کی پامالی سے …

Read More »

نام نہاد حقیقی آزادی کا اصل چہرہ مکمل طور پر بے نقاب ہوگیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نام نہاد حقیقی آزادی کا اصل چہرہ مکمل طور پر بے نقاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش کا بیانیہ …

Read More »

عوام نے فساد، انتشار اور نفرت کو مسترد کردیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام نے فساد، انتشار اور نفرت کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اب صرف فرسٹریشن کا شکار ہیں۔ پی ٹی …

Read More »

عمران خان اقتدار میں آنے کیلئے پورے ملک کو آگ لگانا چاہتے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

راولپنڈی (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار میں آنے کیلئے پورے ملک کو آگ لگانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی جانب سے صحافیوں پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے حامد میر، …

Read More »

حالات ہاتھ سے نکلتے ہیں تو گورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے۔ بلیغ الرحمن

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) بلیغ الرحمن کا کہنا ہے کہ حالات ہاتھ سے نکلتے ہیں تو گورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ سیاست میں ہم خدمت پر یقین رکھتے ہیں، پنجاب میں گورنر راج ایک انتہائی قدم ہوگا، …

Read More »

اداروں پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے ہر لائن عبور کررہا ہے، اس شخص …

Read More »

عمران نیازی اپنی منفی سیاست سے ملک میں انتشار پھیلا رہا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اپنی منفی سیاست سے ملک میں انتشار پھیلا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے …

Read More »

مریم اورنگزیب نے عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے جھوٹے شخص کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فراڈ جھوٹے فتنے کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے …

Read More »

پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک …

Read More »

عمران خان کے لانگ مارچ کا مقصد ملک کو غیرمستحکم کرنا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کا مقصد ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کو جنازے کے بعد جمعہ کو لانگ مارچ سے شکوک …

Read More »