Tag Archives: انتخابات

انتخابات 2024 میں بڑے بڑے برج الٹ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے۔ نتائج کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، (ن) لیگی رہنما سعد رفیق ، آئی پی پی کے چیئر مین جہانگیر ترین، پی ٹی آئی کے رہنما پرویز الہی، پی …

Read More »

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کے مشکور

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن 2024ء کے پرامن اور کامیاب انعقاد پر قوم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور انہیں مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ انتخابات 2024ء …

Read More »

ہم نے ووٹ کاسٹ کردیا آپ بھی کیجئے، شوبز شخصیات کا ووٹ ڈالنے پر زور

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے عوام سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل کردی اور بیشتر نے اپنا ووٹ کاسٹ کرکے عوام کو تحریک دلانے کی کوشش بھی کی ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شوبز شخصیات نے پوسٹس شیئر کیں اور بتایا کہ انہوں نے …

Read More »

تمام تھریٹس غلط ثابت، آج ہم نے دہشت گردوں کو شکست دی ہے، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 99 فیصد پولنگ اسٹیشنوں میں لوگ ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آج ہم نے دہشت گردوں کو شکست دی ہے، تمام تھریٹس غلط ثابت ہوئی ہیں، ایک 2 واقعات کےسوا …

Read More »

اسلام آباد، غیر ملکی مبصرین کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کاعمل جاری ہے، دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے انتخابی امور کے معاملات اور پولنگ اسٹیشنز کا جائزہ …

Read More »

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ووٹ کاسٹ کر دیا

(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے این اے 127 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 82 پر اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے ووٹ ڈالیں گے تو …

Read More »

ملک بھر میں عام انتخابات آج، تقریباً 13 کروڑ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انتخابات آج ہوں گے، تقریباً 13 کروڑ ووٹر صبح 8 سے شام 5 بجے تک ووٹ ڈالیں گے۔ ملک کے 855 قومی اور چاروں صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹرز تاریخ کے سب سے زیادہ 17 ہزار 816 امیدواروں …

Read More »

الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ بتایا جائے الیکشن سے ایک دن پہلے رات دیر گئے کس کے کہنے پر یہ تبدیلی ہوئی؟ …

Read More »

عام انتخاب کیلئے رینجرز، پاک فوج اور پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل

رینجرز

کراچی (پاک صحافت) عام انتخاب میں امن وامان قائم کرنے کیلیے رینجرز، پاک فوج اور پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں رینجرز کے 10 ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، 6 ہزار اہلکار کراچی کے …

Read More »

1970 کے بعد ملک میں 12ویں جمہوری انتخابات کل ہورہے

الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں 1970 کے بعد کل 12ویں جمہوری انتخابات ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی پولنگ کے زریعے ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ …

Read More »