Tag Archives: انتخابات

جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا وہاں ہمارا خون گرے گا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوٹلی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیا ہے۔ جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا وہاں ہمارا خون گرے گا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی آزادکشمیر میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ …

Read More »

ہم مودی اور عمران خان دونوں کو بھگائیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مظفرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کے بعد ہم مقبوضہ کشمیر سے مودی اور آزاد کشمیر سے عمران خان کو بھی بھگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم …

Read More »

پنجاب سے اہم شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع، پارٹی چھوڑجانے والوں کے لئے بھی دروازے کھل گئے

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ عام انتخابات میں مدمقابل جماعتوں کو ٹف ٹائم دینے لئے سرگرم ہوگئی، یاد رہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اس وقت پنجاب میں موجود ہیں، جہاں  ان کے مختلف سیاسی شخصیات سے رابطے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر …

Read More »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین آئندہ انتخابات چوری کرنے کی سازش ہے۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو آئندہ انتخابات چوری کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے سلیکٹر اور سلیکٹڈ آئندہ انتخابات کو چوری …

Read More »

پاکستان کی پارلیمان اور حکومت کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد

صادق سنجرانی

کراچی (پاک صحافت) ایران کے نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان کی پارلیمان اور حکومت کی جانب سے مبارک باد پیش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید ابراہیم کی کامیابی کا سن کر بہت خوشی …

Read More »

آزادکشمیر کے عام انتخابات میں کامیابی پیپلزپارٹی کی مقدر ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

مظفرآباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں کامیابی پیپلزپارٹی کی مقدر ہے۔ پی پی الیکشن جیت کر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عام …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کی ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے جھوٹے دعوے اور کھوکھلے نعروں کے بجائے ہمیشہ کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ سمیت …

Read More »

ایرانی انتخابات کی کوریج کے لئے مغربی میڈیا کی نفسیاتی جنگ کا محور

انتخابات

تہران {پاک صحافت} ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے آغاز کے ساتھ وابستہ ، مغربی میڈیا نے بھی پچھلے دنوں کی طرح رائے دہندگی میں حصہ لینے کو کم کرنے یا اس واقعے سے مایوسی پیدا کرنے کے لئے ایجنڈے پر نفسیاتی جنگ لڑی ہے۔ عام طور پر ، یہ …

Read More »

آزادکشمیر حکومت نے وفاق کو 25 جون کی ڈیڈ لائن دے دی

راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر حکومت نے غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کے لئے وفاق کو 25 جون کی ڈیڈ لائن دتے ہوئے وفاق سے بے جا مداخلت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ وفاق نے آزاد …

Read More »

عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کراچی سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئے گی۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کراچی کی سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئے گی کیونکہ ہم نے اپنے ووٹ بینک میں اضافہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس …

Read More »