Tag Archives: امداد

امید ہے عالمی برادری جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد کرے گی۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے عالمی برادری جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے …

Read More »

‏خراب معاشی حالت کے باوجود سیلاب زدگان کی بحالی پر سو ارب سے زائد خرچ، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف

صحبت پور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏خراب معاشی حالت کے باوجود سیلاب زدگان کی بحالی پر وفاقی حکومت نے سو ارب سے زائد خرچ کیے۔ سیلاب زدگان کی ہم جو بھی مدد کرسکتے تھے صوبوں کے ساتھ مل کر وفاق …

Read More »

بائیڈن نے 1.7 ٹریلین ڈالر کے بجٹ پر دستخط کیے

بائیڈن

پاک صحافت امریکی صدر نے 1.7 ٹریلین ڈالر کے بجٹ پر دستخط کیے ہیں جس میں یوکرین کے لیے 44.5 بلین ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کیا جس میں 2023 کے سالانہ بجٹ پر جو بائیڈن کے دستخط کی تصدیق کی گئی۔ یہ نیا …

Read More »

امیرمقام کیجانب سے فردوس جمال کو علاج کیلئے ایک کروڑ کا چیک پیش

امیر مقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر مقام نے وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی جانب سے فردوس جمال کو علاج کیلئے ایک کروڑ کا چیک پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر امیر مقام فردوس جمال کے گھر پہنچ گئے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی …

Read More »

خیبرپختونخوا کا وزیراعلی لاہور میں ڈیوٹی دے رہا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اس وقت خیبرپختونخوا کا وزیراعلی لاہور میں ڈیوٹی دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول جب اپوزیشن میں تھے تب بھی ملکی اداروں کا دفاع …

Read More »

وزیراعظم کا خیرپور اور کوٹ ڈیجی کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

شہباز شریف

خیرپور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے خیرپور اور تعلقہ کوٹ ڈیجی کے سیلاب متاثرہ گاؤں پیر گدو کا ایک روزہ دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو دوران پرواز چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے بریفنگ دیتے ہوئے متاثرہ علاقوں سے سیلابی …

Read More »

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا طالبان سے پاکستان پر ہونے والے حملے روکنے کا مطالبہ

سیکرٹری جنرل

نیویارک (پاک صحافت) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے طالبان حکومت سے پاکستان پر ہونے والے حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو یارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل قوام متحدہ انتونیو گوئتریس نے کہا ہے کہ ہم طالبان سے گفتگو جاری رکھے ہوئے ہیں، …

Read More »

انڈونیشیا کا سیلاب متاثرین کیلئے 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) انڈونیشیا نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا نے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ نے انڈونیشا کے ساتھ …

Read More »

سکھر حیدرآباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

سکھر (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر حیدرآباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر میں سکھر حیدرآباد موٹر وے ایم 6 کے سنگ بنیاد کی تقریب میں خصوصی طور …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی چیلنج کے بارے میں دنیا کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ موسمی تبدیلی چیلنج کے بارے میں دنیا کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایڈ، کمپنسیشن نہیں، انصاف کی بات کررہے …

Read More »