Tag Archives: امدادی سامان

ملک میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کی طرف سے حالیہ بارشوں کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 25 بچے، 12 مرد اور …

Read More »

غزہ کیلیے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

امدادی سامان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسرائیلی جارحیت میں پسے نہتے فلسطینیوں کیلیے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کیلیے امدادی سامان بذریعہ کارگو بحری جہاز روانہ کیا گیا ہے، امدادی سامان سید پورٹ مصر پہنچنے کے …

Read More »

صیہونی حکومت کی جارحیت میں 72 ہزار فلسطینی معذور

فلسطینی بچے

پاک صحافت فلسطینی معذور یونین کے سیکرٹری جنرل نے کہا: غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں 72 ہزار سے زائد فلسطینی معذور ہو گئے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق آج (پیر) عربی21 کے ساتھ انٹرویو میں “مجدی مری” نے مزید کہا: غزہ کی پٹی کے خلاف …

Read More »

اسرائیلی ظلم کے نتیجے میں دہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ظلم کے نتیجے میں دہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسلامی دنیا کی قیادت عالمی برادری سے مل کر فلسطینیوں کی نسل کشی …

Read More »

پاکستان سے خصوصی طیارہ فلسطینیوں کیلیے 81 ٹن امدادی لے کر مصر پہنچ گیا

امدادی سامان

قاہرہ (پاک صحافت) پاکستان کی جانب سے خصوصی طیارہ فلسطینیوں کیلیے 81 ٹن انسانی اور طبی امداد لے کر مصر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کے لیے پاکستان کی انسانی امداد العریش انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئی ہے، العریش ہوائی اڈہ غزہ سے 40 کلو میٹر کے فاصلے …

Read More »

طیارہ امدادی سامان لے کر آج غزہ روانہ ہو گا، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ آج دوپہر ایک خصوصی چارٹر طیارہ کچھ امدادی سامان لے کر اسلام آباد سے غزہ کے لیے روانہ ہو گا، اسپیشل چارٹر طیارے میں امدادی سامان مصر کے ذریعے غزہ جائے گا، پاکستان کی جانب سے …

Read More »

خیبرپختونخوامیں بارشوں سے حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 1 زخمی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا میں تیز بارشوں سے پیش آئے حادثات و واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے میں سیلاب اور بارشوں سے 7 گھر تباہ ہوئے جبکہ 67 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ تفصیلات …

Read More »

دمشق: امریکا پروپیگنڈا اقدامات کے بجائے شامی عوام کے خلاف پابندیاں اٹھائے

وزارت خارجہ

پاک صحافت شام کی وزارت خارجہ نے پیر کی شب ایک بیان میں اس ملک کے علم اور موجودگی کے بغیر شام اور ترکی کے زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے برسلز میں کانفرنس کے انعقاد کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکا اور مغرب پروپیگنڈے کے بجائے شامی …

Read More »

اسرائیل نے حلب کے ہوائی اڈے پر حملہ کرکے زلزلہ متاثرین کی امداد روک دی

حلب

پاک صحافت شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اطلاع دی ہے کہ حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کے باعث ملک کے زلزلہ زدگان کے لیے امدادی سامان کی ترسیل میں تاخیر ہوئی ہے۔ شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اطلاع دی ہے کہ …

Read More »

پاکستانی ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں ملبے تلے دبے مزید 6 افراد کو زندہ بچالیا

ترکیہ

انقرہ (پاک صحافت) پاکستان کی ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد کامیاب سرچ آپریشنز کرتے ہوئے ملبے تلے دبے 6 سے زائد افراد کو زندہ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ کے بھائیوں کی امداد کا مشن جاری ہے۔ پاک آرمی کی ریسکیو ٹیمیں …

Read More »