Tag Archives: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ،سینیٹ الیکشن پرانے طریقہ کار سے ہوگا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک صحافت)  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کےفیصلہ پر عمل کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  3 مارچ کو ہونے والا سینیٹ انتخاب وقت کی کمی کی وجہ سے پرانے طریقہ کار کے مطابق ہوگا اور سینیٹ انتخاب گذشتہ سالوں کی طرح خفیہ بیلٹ پیپر کے ذریعے ہو …

Read More »

سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی ریفرنس میں تمام فریقوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے 4 روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے سپریم کورٹ کی رائے اوپن کورٹ میں سنائی۔ فیصلے کے مطابق سینٹ الیکشن خفیہ …

Read More »

حکومت الیکشن کمیشن کے ضمنی انتخاب کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی

عثمان ڈار

لاہور(پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے این اے 75 ، ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کا حکم دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی اور تحریک انصاف اپنے رائے دہندگان کے حقوق کے لئے جدوجہد کرے …

Read More »

این 75 کے انتخابات کالعدم قرار، دوبارہ الیکشن کا حکم جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کے انتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے  حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا، ذرائع کے مطابق حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ ضمنی انتخابات کرائیں جائیں گے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن میں این اے 75انتخابات اور …

Read More »

مریم نواز کا ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا الزام

مریم نواز

لاہور(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ نے 20 پولنگ اسٹیشنوں کی بجائے پورے حلقہ این اے 75 میں دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو درخواست جمع کرائی ہے،انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کے ماتحت …

Read More »

ن لیگ کی جانب سے این اے 75 پر دوبارہ الیکشن کرانے کی استدعا

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 75 پر دوبارہ الیکشن کرانے کی استدعا کر دی گئی ہے،  ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں نتائج غائب …

Read More »

ضمنی انتخابات، ن لیگ کا حلقہ این اے 75 کے پولنگز پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ

احسن اقبال

سیالکوٹ ( پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 75 کے 23 پولنگز پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق این اے  75 پر ہونے والے انتخابات کے دوران پیش آنے والی بے نظمی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »

ووٹ چوروں نے الیکشن کمیشن کے عملے کو بھی چوری کر لیا: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صرف ووٹ چوری نہیں ہوئے بلکہ الیکشن کمشین کا عملہ بھی چوری ہو گیا اور یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ  الیکشن کمیشن کا عملہ بھی چوری ہوگیا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم …

Read More »

سینیٹ انتخابات کی وجہ سے حکومت اتنی پریشان ہے کہ ہر ادارے کو متنازع بنا رہی ہے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہم اس حکومت کے خلاف ہر میدان میں لڑ رہے ہیں اور انہیں شکست دے رہے ہیں، کراچی سے سانگھڑ، سانگھڑ سے لے کر …

Read More »

سینیٹ الیکشن، لیگی رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے پرویز رشید پر اہم قومی راز افشاں کرنے، اداروں کے خلاف بات کرنے، پنجاب ہاوَس کے …

Read More »