Tag Archives: الیکشن کمشنر

سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع ہوں گے

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع کروائے جا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی پنجاب اور سندھ کی 12، 12، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی 11،11 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے جبکہ اسلام آباد سے سینیٹ …

Read More »

الیکشن کمیشن کی سکندر سلطان راجہ کو کینیڈا میں سفیر لگائے جانے کی تردید

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سکندر سلطان راجہ کو کینیڈا میں سفیر لگائے جانے کی تردید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر سے متعلق گمراہ کن افواہ پھیلائی جارہی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کسی بھی ملک کے سفیر نہیں بن رہے۔ …

Read More »

لیاقت چٹھہ کے جھوٹ پکڑے جا رہے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) ن لیگی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ لیاقت چٹھہ کے جھوٹ پکڑے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں رواج ہے جو تصویریں لگا کر دھمکا دے تو ہیرو ہوگا۔ آر اوز، ڈی آر …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ چیف جسٹس کی دعوت پر سپریم کورٹ آئے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں جسٹس سردار طارق، جسٹس …

Read More »

چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا، پولنگ 8 فروری 2024ء کو ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے، حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ و ترسیل …

Read More »

الیکشن شیڈول کا اعلان 8 فروری سے 54 دن قبل ہو گا، چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول کا اعلان 8 فروری سے 54 دن قبل ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن شیڈول، آر آوز اور ڈی آر آوز کی تعیناتی بھی وقت پر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد …

Read More »

انتخابات کے سلسلے میں پاکستان آنے کے خواہشمند عالمی مبصرین کیلئے ضابطہ اخلاقی کی منظوری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں پاکستان آنے کے خواہشمند عالمی مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاقی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ …

Read More »

الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ صدر مملکت 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں۔ …

Read More »

نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے

کراچی (پاک صحافت) نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ میئر اور ڈپٹی میئر کی تقریب حلف برداری کراچی میں گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر …

Read More »

بلدیاتی انتخابات ری پولنگ کا سلسلہ پُرامن طریقے سے جاری ہے، الیکشن کمشنر سندھ

الیکشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ری پولنگ کا سلسلہ پُرامن طریقے سے جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنر سندھ …

Read More »