Tag Archives: الرٹ

امریکہ کا خطے میں تنازعات پھیلنے کا خدشہ؛ بلنکن دوبارہ مشرق وسطیٰ گئے

انٹونی بلنکن

پاک صحافت ریاستہائے متحدہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اس خدشے کے درمیان کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ حکومت ایک بڑے علاقائی تنازع میں بدل جائے گی، 7 اکتوبر کو الاقصیٰ طوفان آپریشن کے آغاز کے بعد چوتھی بار، 7 اکتوبر 2023، مقصد کے ساتھ کچھ ممالک …

Read More »

ڈیڈ لائن ختم، زمان پارک کی طرف جانیوالے راستے بند، پولیس الرٹ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی جس کے پیش نظر سکیورٹی ادارے الرٹ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پولیس اور سکیورٹی ادارے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد کی حکمت عملی پر غور کررہے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف میں پولیس اور رینجرز الرٹ

پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف میں پولیس اور رینجرز کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی تھی۔ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام پولیس اہلکار محفوظ ہیں۔ پولیس …

Read More »

غزہ پر اسرائیل کا بڑا حملہ، 3 اسلامی جہاد کمانڈروں اور ان کی بیویوں سمیت کم از کم 12 شہید

حملہ

پاک صحافت اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر ایک بڑا فضائی حملہ کیا ہے جس میں اب تک کم از کم 12 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی فلسطین نے اسرائیلی حملے میں اپنے تین کمانڈروں جہاد الغانم، خلیل البہطینی اور طارق عزالدین کو ان کی …

Read More »

بلوچستان میں پی ڈی ایم اے نے شدید بارش سے سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا

کوئٹہ (پاک صحافت) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں ایک اور طاقتور مغربی سسٹم سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ خیال رہے  کہ ایک دن وقفے کے بعد آج سے ہفتے تک مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، ژالہ باری اور آندھی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

شیری رحمان کو صوبوں کو مشورہ

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے بارشوں کی پیش گوئی کے حوالے سے صوبوں کو مشورہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ محکمۂ موسمیات نے 28 اپریل سے 7 مئی تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، اس دوران ملک کے بیشتر …

Read More »

ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان

بارش

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ 28 اپریل سے 7 مئی تک کراچی سے کشمیر تک کہیں ہلکی اور …

Read More »

ہندوستان کا سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھیں، کووِڈ کی نئی لہر کے درمیان، کئی قوانین دوبارہ نافذ کر دیے گئے ہیں

سفر

پاک صحافت دنیا بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے حکومت ہند نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا شروع کر دی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی، غیر ملکی مسافروں کے لیے جو پہلے قوانین ختم کیے گئے تھے، ان کو دوبارہ نافذ کر دیا گیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے …

Read More »

اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی الرٹ

پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس نے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر کے داخلی و خارجی 10 راستوں پر باڈی کیمروں کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، باڈی کیمروں سے امن …

Read More »

صوبے میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہم ہائی الرٹ ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہم ہائی الرٹ ہیں، کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »