Tag Archives: افواہ

پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت ہے نہ خدشہ، اور قیمتوں میں بھی اضافہ نہیں کیا جا رہا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت ہے نہ خدشہ، اور قیمتوں میں بھی اضافہ نہیں کیا جا رہا۔ وزیر مملکت پیٹرولیم نے کہا کہ پمپ مالکان جان بوجھ کر قلت کی افواہیں پھیلا رہے ہیں، ایسے ڈیلرز …

Read More »

کورونا وائرس کے متعلق عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال کنٹرول میں ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری صحت فخر عالم، ڈی جی …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک سے معاہدے ثبوت ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کررہا۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے معاہدے ثبوت ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ کچھ پراجیکٹس …

Read More »

جھوٹی خبریں پھیلا کر لوگوں کو اذیت میں مبتلا نہ کیا کریں، اسلم شیخ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اداکار اسلم شیخ نے اپنے انتتقال کی خبر کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں نے انہیں اور اہلخانہ کو ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں ان جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے اپیل کرنا چاہوں گا …

Read More »

وزارت اطلاعات نے وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کر دی

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت اطلاعات نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ  وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے …

Read More »

ضرورت کے مطابق ایندھن کے ذخائر موجود ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ضرورت کے مطابق ایندھن کے ذخائر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان وقت پر سکوک بانڈ کی ادائیگی کرے گا اور آنے والی …

Read More »

کسی غیرقانونی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ کسی غیر قانونی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دعوے کے بعد اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے کہ ہم کسی قسم کے غیر …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین پر پابندیوں میں اضافہ

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) پیغام رسانی کی مقبول سائٹ واٹس ایپ نے صارفین پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔  غیر مکی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ کی انتظامیہ نے میسجز فارورڈ کرنے کے حوالے سے مزید پابندیوں کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے 2018 …

Read More »

اداکار عفان وحید نے بالآخر اپنی شادی سے متعلق تفصیلات بتاہی دی

عفان وحید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مقبول اداکار عفان وحید نے بالآخر اپنی شادی سے متعلق تفصیلات بتاہی دی۔ خیال رہے کہ عفان وحید نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہاکہ یقیناً شادی کرنے کا ارادہ ہے چاہے جلدی ہو یا دیر …

Read More »