Tag Archives: اغوا

نوازشریف کیجانب سے داسو دھماکے اور افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی مذمت

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف نے گزشتہ دنوں داسو میں چینی انجینئرز پر ہونے والے دھماکے اور افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے واقعات کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات مزید کشیدہ، سفیروں کی گھر واپسی

افغانستان

کابل {پاک صحافت} افغان ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان خصوصی پرواز پر کابل سے روانہ ہوئے اور واپس اسلام آباد چلے گئے۔ خبر رساں ادارے ایرنا کی رپورٹ کے مطابق ، اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا اور …

Read More »

بلاول بھٹو کا وفاقی وزیر داخلہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے واقعے پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو جلد از جلد استعفی دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا اور …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کیساتھ مقابلے میں لادی گینگ کا سربراہ ہلاک

لادی گینگ سربراہ

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) قتل، ڈکیتی اور اغوا سمیت متعدد سنگین جرائم میں ملوث لادی گینگ کا سربراہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے جب لادی گینگ کے سربراہ خدابخش لادی کے خلاف گھیرا تنگ کیا تو اس …

Read More »

امریکہ دوسروں کے سر انسانوں کے اغوا کا الزام لگاکر اپنے خفیہ تعلقات چھپاتا ہے، ظریف

جواد ظریف

تہران {پاک صحافت} ایران کے خلاف نیا ماحول پیدا کرنے کی امریکی کوشش کے جواب میں ، سکریٹری خارجہ نے واشنگٹن کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دوسروں پر الزامات عائد کرنے سے پہلے اپنی ہی حالت کو دیکھیں۔ محمد جواد ظریف نے جمعہ کو ایران پر امریکی الزام کے …

Read More »

برطانوی پولیس افسر پر خاتون کے قتل کا الزام میں ہزاروں افراد کا احتجاج

برطانوی پولیس

لندن {پاک صحافت} برطانیہ میں خاتون کے اغوا اور قتل کے الزام میں گرفتار ایک برطانوی پولیس افسر کو پہلی مرتبہ عدالت میں پیش کردیا گیا جبکہ ہزاروں افراد نے واقعے کے خلاف احتجاج بھی کیا۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق 3 مارچ کی شام کو 33 سالہ سارہ ایوراڈ جنوبی لندن …

Read More »

نائجیریا، گزشتہ روز اغوا ہونے والے 210 طلبا میں سے 180 بازیاب

نائجیرین طلبا

قدونہ {پاک صحافت} نائجیریا کے صوبے قدونہ  کے ایک بورڈنگ اسکول سے اغوا کردہ 210 طلبا میں سے 180 کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جن میں 42 طالبات اور 8 معلمات بھی شامل ہیں۔ صوبائی سلامتی و داخلی امور کے کمشنر سامیول آرووان کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد …

Read More »

ہاکی کے سابق عالمی کھلاڑی اصلاح الدین کے ساتھ مبینہ طور پر بڑی واردات

ہاکی کے کھلاڑی

کراچی (پاک صحافت) ہاکی کے سابق عالمی کھلاڑی اصلاح الدین کے ساتھ کراچی میں مبینہ طور پر بڑی واردات ہو گئی، ذرائع کے مطابق انہیں نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر اغوا کر لیا تھا، تاہم کچھ دیر بعد انہیں کھلے میدان میں چھوڑ کر ملزمان فرار ہو گئے۔ …

Read More »