Tag Archives: اعلان

الیکشن کمیشن جب مناسب سمجھے گا انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے گا۔ وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن جب مناسب سمجھے گا انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات سے قبل نئی حلقہ بندیوں کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے پیچھے کھڑی …

Read More »

لوگوں کے مساجد سے بجلی کے بل جمع نہ کرانے کے اعلانات

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مختلف علاقوں میں لوگ مساجد میں بجلی کے بل جمع نہ کرانے کے اعلانات کرا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس نوعیت کے اعلانات کراچی سمیت ملک بھر کے متعدد شہروں کی مساجد میں کیے جارہے ہیں اور ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی …

Read More »

لبرمین: اسرائیل ٹوٹ چکا ہے

نیتین یاہو

پاک صحافت صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے درمیان زبانی تنازعات کے تسلسل میں اس حکومت کے سابق وزیر جنگ اور بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے سابق رکن ایویگڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ اسرائیل سلامتی اور معیشت کے حوالے سے تباہ ہو چکا ہے۔ . پاک صحافت نے فلسطینی …

Read More »

شہبازشریف نے میاں نوازشریف کی وطن واپسی کا باضابطہ اعلان کردیا

شہبازشریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ تفصٰلات کے مطابق نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشاورت …

Read More »

ن لیگی رہنما امیرمقام کا بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے رضاکاروں کیلئے بڑا اعلان

امیرمقام

سوات (پاک صحافت) رہنما ن لیگ انجینئر امیرمقام نے بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے رضاکاروں کے لیے بڑا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیرمقام نے بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے رضاکاروں کے لیے 5 ،5 لاکھ روپے …

Read More »

جڑانوالہ واقعے کے متاثرین کیلئے نگراں وزیراعلی پنجاب کا 20، 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان

محسن نقوی

فیصل آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے جڑانوالہ واقعے کے متاثرین خاندانوں کو فی کس 20، 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سید محسن نقوی نے فیصل آباد کی صابری مسجد میں امن کمیٹی ممبران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد …

Read More »

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حلقہ بندیوں کے لیے 4 ماہ کا وقت مختص …

Read More »

نوازشریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ محمد زبیر کا اعلان

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر نے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ میں دھڑے باعث تشویش ہیں، …

Read More »

صدر مملکت کیجانب سے 696 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت نے 696 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 76ویں جشن آزادی کے موقع پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کےلیے سول ایوارڈز کا اعلان کردیا ہے۔ اعلامیے میں 696 ملکی اور غیر ملکی …

Read More »

گورنر سندھ کا عوام کو گاڑیاں، موبائل، لیپ ٹاپ اور عمرے کے ٹکٹ دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عوام کو گاڑیاں، موبائل، لیپ ٹاپ اور عمرے کے ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کل قرعہ اندازی کے ذریعے گاڑیاں، لیپ ٹاپ، سیل …

Read More »