Tag Archives: اسمبلی

پی ٹی آئی حکومت سے کچھ بھی نہیں سنبھل رہا، ترجمان سندھ حکومت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے کچھ بھی نہیں سنبھل رہا، ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ اتنے نااہل ہوچکے ہیں کہ انہوں نے گرمیوں …

Read More »

اساتذہ کی 37 ہزار سے زائد بھرتیاں آئی بی اے سکھر کے تحت کروانی ہیں، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہےکہ اساتذہ کی 37 ہزار بھرتیاں آئی بی اے سکھر کے تحت کروانی ہیں، کورونا کی وجہ سے اساتذہ کی بھرتیوں میں تاخیر ہوئی، کوشش کریں گے کہ اساتذہ کی جلد بھرتیاں کریں۔ ان کا کہ بھی کہنا ہے کہ …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے 16 اراکین گرفتاری کے منتظر، پولیس کا حراست میں لینے سے انکار

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے 16 اراکین گزشتہ دن سے تھانے میں گرفتاری کے منتظر ہیں مگر پولیس انہیں حراست میں لینے سے انکار کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں رونما ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد حکومت نے ایف آئی آر میں دو سو …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے 17 ممبران کیخلاف مقدمات درج

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے سترہ ممبران کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ ممبران کے خلاف پولیس اہلکاروں پر حملے اور اسمبلی گیٹ کو بند کرنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے بجٹ اجلاس سے قبل احتجاج …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت میں تنخواہ دس جبکہ مہنگائی سو فیصد بڑھ گئی ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

کراچی (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی واحد حکومت ہے جس کے دور میں تنخواہ دس فیصد جبکہ مہنگائی سو فیصد بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے اراکین اور پولیس کے درمیان تصادم، متعدد افراد زخمی

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے اراکین اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے اسمبلی گیٹ کو توڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین نے بجٹ پیش ہونے سے قبل اپنے مطالبات کے حق …

Read More »

ایک سوچی سمجھی کوشش کے تحت پارلیمنٹ کو بے توقیر کیا جارہا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اس وقت پارلیمنٹ میں دو اپوزیشن ہیں اور حکومت کوئی نہیں ہے ۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ایک …

Read More »

پاکستان مخالف بات کرنیوالوں کو سندھیوں نے مسترد کردیا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف بات کرنے والوں کو سندھ کے محب وطن شہریوں نے مسترد کردیا ہے۔ ملک مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سندھ اسمبلی میں …

Read More »

بھارت، مہنگائی سے تنگ بھارتی عوام کو بی جے پی رہنما کا ’مزحکہ خیز‘ مشورہ

بریج موہن گراول

ممبئی {پاک صحافت} کرونا وبا کے چلتے پوری دنیا میں لوگ پریشان حال ہے دوسری لہر کی وجہ سے کرونا کا اثر بھارتی عوام پر بہت پڑا ہے۔ نہ جانے کتنے افراد کی نوکریاں چلی گئی اب عوام کے پاس پیسہ نہیں ہے۔ اور مہنگائی آسمان چھو رہی ہے ہر …

Read More »

مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی کا انتقال

خوش اختر سبحانی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم خوش اختر سبحانی مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رکن خوش اختر سبحانی انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم گزشتہ کچھ مدت …

Read More »