Tag Archives: اسمبلی

حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر پنجاب کے 21ویں وزیر اعلیٰ منتخب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے۔  خیال رہے کہ حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں ق لیگ کے پرویز الہی کو شکست  دے دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سمبلی میں کسی بھی ناخوشگوار …

Read More »

پی ٹی آئی نے پنجاب میں شکست دیکھ کر پھر سے غنڈہ گردی شروع کر دی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے پنجاب میں شکست دیکھ کر پھر سے غنڈہ گردی شروع کر دی ہے۔ جلد وفاق کی طرح پنجاب سے بھی غنڈہ گردوں کا مکمل صفایا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »

 ہم نے تحریک انصاف کو حکومت سے نکالا اور وہ اسمبلی ہی چھوڑ کر بھاگ گئے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ  ہم نے تحریک انصاف کو حکومت سے نکالا اور وہ اسمبلی ہی چھوڑ کر بھاگ گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم انتقام نہیں لیں گے مگر پچھلی حکومت کی کرپشن لوگوں کے …

Read More »

پی ٹی آئی کی حکومت کے تمام نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ  پی ٹی آئی کی حکومت کے تمام نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں اور پھر ان کی سنوائی ہو تو اس کے بعد ہی ہم کہیں گے کہ انصاف ہوا ہے۔ ہم  دیکھنا …

Read More »

ہمیں خدشہ ہے کہ عمران خان عدالتی حکم کو بھی پامال کریں گے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے عمران خان اور اس کے حواری سپریم کورٹ کے عدالتی فیصلے اور حکم کو بھی پامال کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

پرویز الہی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، ہم عوام کو ان کا اصل چہرہ دکھا رہے ہیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ پرویز الہی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کو ملتوی کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عوام کو حکمرانوں کا …

Read More »

ہمارے پاس پنجاب میں 200 سے زائد ارکان موجود ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہمارے پاس دو سو سے زائد ارکان موجود ہیں، جن میں پی ٹی آئی کے باغی ارکان اور پی پی ارکان بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل تک کیلئے ملتوی

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نئے وزیراعلی کے لئے آج اسمبلی میں ووٹنگ ہونی تھی لیکن اسمبلی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے چھ اپریل تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کے استعفے کے بعد نئے وزیر اعلیٰ کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس صرف 6 منٹ …

Read More »

عمران خان کے احتساب کا وقت آگیا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ احتساب کے نام پر کئی سال ہم سے سیاسی انتقام لیا جاتا رہا لیکن اب عمران خان کے احتساب کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز …

Read More »

استعفیٰ لینا ہی تھا تو عثمان بزدار کو ذلیل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ عامر لیاقت

عامر لیاقت

کراچی (پاک صحافت) عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے استعفی لینا ہی تھا تو اسے اتنا ذلیل کرنے کی کیا ضرورت تھی، باعزت طریقے سے بھی استعفی لیا جاسکتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت …

Read More »