Tag Archives: اسلام آباد

مصطفی نواز کھوکھر نے شکست تسلیم کرلی

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنے میں …

Read More »

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کے مشکور

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن 2024ء کے پرامن اور کامیاب انعقاد پر قوم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور انہیں مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ انتخابات 2024ء …

Read More »

پاکستانی جماعتوں کا الیکشن والے دن انٹرنیٹ پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

پاک صحافت عام انتخابات کے لیے ووٹ جمع کرنے کا عمل پورے پاکستان میں جاری ہے، لیکن حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ سروس کو “سیکیورٹی خطرات” کے باعث منقطع کرنے کے فیصلے نے پارٹی رہنماؤں کو پابندیاں فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کرنے پر اکسایا ہے۔ پاک صحافت کے …

Read More »

انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے، سربراہ کامن ویلتھ مبصر گروپ

اسلام آباد (پاک صحافت) کامن ویلتھ کے مبصر گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کے عمل میں انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

Read More »

اسلام آباد، غیر ملکی مبصرین کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کاعمل جاری ہے، دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے انتخابی امور کے معاملات اور پولنگ اسٹیشنز کا جائزہ …

Read More »

عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7،7 سال قید کی سزا سنادی گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا گیا۔ سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے عدت میں نکاح کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، …

Read More »

دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تہران اور اسلام آباد کا پختہ عزم

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ اسلام آباد کو انتہائی اہم اور اس کے نتائج کو مفید قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ تہران اور اسلام آباد خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مضبوط عزم …

Read More »

امیر عبداللہیان: ہم پاکستان کی سلامتی کو ایران اور خطے کی سلامتی سمجھتے ہیں

ایران و پاکستان

پاک صحافت امیر عبداللہیان نے اسلام آباد میں اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران اور پاکستان دہشت گردوں کو دونوں ممالک کے تعلقات اور سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، حسین …

Read More »

ایران اور پاکستان دہشت گردوں کو کسی قسم کا موقع نہیں دیں گے، ایرانی وزیرِ خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر اللہیان کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان دہشت گردوں کو کسی قسم کا موقع نہیں دیں گے۔ یہ بات پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر اللہیان پاکستانی ہم منصب جلیل عباس جیلانی کے ہمراہ مشترکہ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پولنگ اسکیم کی سمری جاری کر دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات 2024ء کے لیے الیکشن کمیشن نے پولنگ اسکیم کی سمری جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں کل 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مردوں کے 25 ہزار 320 اور خواتین کے 23 ہزار 950 پولنگ …

Read More »