Tag Archives: اسلام آباد

وزیر اعظم کا بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے جمعرات کو پیش آنے والے حادثے کی انکوائری کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ …

Read More »

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، عدالتوں کے باہر مظاہروں پر پابندی عائد

کیپٹل پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے ، جبکہ عدالتوں کے باہر مظاہروں پر بھی پابندی عائدکردی گئی ہے۔ ترجمان کیپٹل پولیس کے مطابق عدالتی احاطےمیں صرف وکلا،صحافی اورمتعلقہ افراد کوداخلےکی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس …

Read More »

عمران خان گناہ گار ہیں تو گناہ گار کہنا ہے  انصاف کرنا ہے،  عدالت کی ایس ایچ او کو ہدایت

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی عدالت نے ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کے خلاف درج کیس میں انصاف کے ساتھ تفتیش کرنی ہے، آپ نے ڈرنا نہیں ہے، عمران خان گناہ گار ہیں تو گناہ گار کہنا ہے، انصاف کرنا ہے۔ …

Read More »

عدالت نے تصحیح کا عمل شروع کرنا ہے تو نواز شریف کیس کے فیصلے سے شروع کرے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدالت نے تصحیح کا عمل شروع کرنا ہے تو نواز شریف کیس کے فیصلے سے شروع کرے ، پاناما کیس سے شروع کرے ، یہ کہانی جنرل پاشا کے وقت سے شروع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

ججز کے ریمارکس موجود ہیں کہ نواز شریف کے کیس میں تجاوز کیا گیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف کو تا حیات نااہل کیا گیا، ججز کے ریمارکس موجود ہیں کہ نواز شریف کے کیس میں تجاوز کیا گیا، شاہ محمود قریشی کہہ چکے ہیں کہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی کی گئی، جس طرح ن …

Read More »

جماعت اسلامی کا اتنی سیٹیں جیتنا حیران کن ہے، سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کا اتنی سیٹیں جیتناحیران کن ہے، بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کو 85 سیٹیں ملیں، کیا یہ حیران کن نہیں۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کو …

Read More »

معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے لہٰذا پاکستان نے ڈیفالٹ کیا نہ کرے گا، عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشاہ نے کہا ہےکہ پاکستان کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے لہٰذا پاکستان نے ڈیفالٹ کیا نہ کرے گا۔ پاکستانی عوام دیوالیہ ہونے کے پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں، پاکستان نے آئی ایم ایف کے کہنے …

Read More »

شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔  ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 2 مارچ کو شیخ رشید کو عدالت کے سامنے …

Read More »

پاکستان کی ایران کے ساتھ ریل رابطوں کے ذریعے تجارت کو وسعت دینے کی کوشش

خواجہ سعد

پاک صحافت پاکستان کے وزیر ریلوے نے اعلان کیا کہ ملک کوئٹہ-زاہدان روٹ پر ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرے گا تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعاون کو وسعت دی جا سکے، خاص طور پر برآمدات کے حوالے سے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ سال …

Read More »

کارسرکار میں مداخلت، عمران خان کو اے ٹی سی میں طلبی کے سمن جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا سمن جاری کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کے …

Read More »