Tag Archives: اسرائیلی فوج

غرب اردن میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے مابین تصادم، متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے

غرب اردن (پاک صحافت) فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں تاریخی قصبے سبسطیہ کے مقام پر قابض صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوج نی سبسطیہ میں تلاشی کی کارروائی …

Read More »

لبنانی تنظیم حزب اللہ نے فضائی حدود  کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیلی ڈرون کو گرا دیا

لبنانی تنظیم حزب اللہ نے فضائی حدود  کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیلی ڈرون کو گرا دیا

بیروت (پاک صحافت) لبنان کی حزب اللہ نے اقوام متحدہ کی جانب سے مقررہ کردہ بلیو لائن سرحد کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیلی ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی اے پی کے مطابق تحریک المنار ٹی وی پر جاری اپنے بیان میں حزب اللہ نے کہا …

Read More »

فلسطینی مزاحمت کاروں کا اہم کارنامہ، اسرائیل کا جاسوس طیارہ اپنے قبضے میں لے لیا

فلسطینی مزاحمت کاروں کا اہم کارنامہ، اسرائیل کا جاسوس طیارہ اپنے قبضے میں لے لیا

غزہ (پاک صحافت) اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کا ایک چھوٹا جاسوس ڈرون طیارہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے …

Read More »

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ ہفتے ہونے والی مزاحمتی کارروائیوں اور اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور …

Read More »

اسرائیل فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا

اسرائیل فوسز

غرب اردن (پاک صحافت) اسرائیل کی فوج کے ایک کمانڈر نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ فلسطینی نے فوجیوں پر حملے کی کوشش کی جس پر انہیں قتل کردیا گیا۔ دوسری …

Read More »

اسرائیل جوبائیڈن انتظامیہ پر یہودی آبادکاری کا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے: رپورٹ

اسرائیل جوبائیڈن انتظامیہ پر یہودی آبادکاری کا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے: رپورٹ

رام اللہ (پاک صحافت) ایک فلسطینی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے ہزاروں آبادکاری یونٹ تعمیر کرنے نئی آبادکاری کے منصوبوں کو منظور کرتے ہوئے جوبائیڈن انتظامیہ پر یہودی آبادکاری کا ایجنڈا مسلط کرنے کی …

Read More »

فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے، اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو زخمی کردیا

فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے، اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو زخمی کردیا

الخلیل(پاک صحافت)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے علاقے خربہ التویمین میں اسرائیلی مظالم اور یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر صہیونی فوج نے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مقامی فلسطینی …

Read More »

اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک مسمار کرنے پر اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق نے اہم رپورٹ جاری کردی

اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک مسمار کرنے پر اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق نے اہم رپورٹ جاری کردی

غزہ (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق اوچا کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی حکام نے فلسطینیوں کی 24 املاک مسمار کیں، اسرائیلی حکام نے دعویٰ‌ کیا کہ یہ املاک فلسطینیوں نے غیر قانونی طور …

Read More »

فلسطینی زمینوں پر کینسر کی طرح پھیلتے یہودی آبادکار

فلسطینی زمینوں پر کینسر کی طرح پھیلتے یہودی آبادکار

(پاک صحافت) ویسے تو فلسطینی علاقوں کو یہودیانے اور یہودی آبادکاری کے کینسر کو پھیلانے کے لیے اسرائیلی ریاست کے تمام ادارے پیش پیش ہیں مگر صہیونی ریاست کے زیرانتظام ‘نیچر اتھارٹی’ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مقصد بہ ظاہر تو قبضہ کرنا نہیں جیسا کہ اس کے نام …

Read More »

2020ء میں قابض صہیونی ریاست کی جانب سے سینکڑوں فلسطینی صحافیوں پر حملے کیئے گئے: رپورٹ

2020ء میں قابض صہیونی ریاست کی جانب سے سینکڑوں فلسطینی صحافیوں پر حملے کیئے گئے: رپورٹ

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطینی صحافتی اداروں اور صحافیوں کا 2020ء بھی گذر گیا مگر ان پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں اور سختیوں میں‌ کوئی فرق نہیں پڑا بلکہ قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی صحافت کے گلا گھونٹنے کے ہتھکنڈے بدستور جاری و ساری …

Read More »