Tag Archives: اسحاق ڈار

تمام درخواست گزاروں کو حج کی ادائیگی کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ رواں سال تمام درخواست گزاروں کو حج کی ادائیگی کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کوٹے …

Read More »

ہمیں اب آئی ایم ایف کے بغیر رہنا سیکھنا ہوگا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمیں اب آئی ایم ایف کے بغیر رہنا سیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کرنے کے لیے نہیں بنا ہے، پاکستان کا بیرونی قرضہ 4 ارب ڈالر کم ہوا ہے، ملک میں گراوٹ کو روک دیا …

Read More »

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کے زرمبادلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ  ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے یہ بات سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

اسحاق ڈار یو اے ای

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں شخصیات نے …

Read More »

اسحاق ڈار سے سابق امریکی سفیر رابن رافیل کی ملاقات

اسحاق ڈار امریکی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سابق امریکی سفیر رابن ایل رافیل نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا اقتصادی، تجارتی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے سماجی و اقتصادی ترقی کےلیے حکومتی پالیسیوں سے سابق امریکی سفیر …

Read More »

اسحاق ڈار کیجانب سے نیوکلیئر پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان کی وضاحت

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان کی وضاحت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام …

Read More »

پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر حکومت کی طرف سے نہیں ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر حکومت کی طرف سے نہیں ہے۔ چند دوست ممالک نے پاکستان کو سپورٹ کرنے کے وعدے کیے تھے، اب آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ وہ ان وعدوں کو مکمل …

Read More »

حکومت کیجانب سے رمضان میں دفتری اوقات کار کا اعلان

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان کے مہینے میں دفتری اوقات کار کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایک اعلی سطحی اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ماہ مقدس کے دوران سرکاری دفاتر …

Read More »

دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتا ہوں کہ میثاق معیشت کریں، سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے میثاق معیشت کو خوش آمدید …

Read More »