Tag Archives: ادویات

وزیراعلی پنجاب کا کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے شعبہ صحت سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب آدمی کو کینسر کے علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے خصوصی اسپتال …

Read More »

صیہونی حکومت کی جارحیت میں 72 ہزار فلسطینی معذور

فلسطینی بچے

پاک صحافت فلسطینی معذور یونین کے سیکرٹری جنرل نے کہا: غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں 72 ہزار سے زائد فلسطینی معذور ہو گئے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق آج (پیر) عربی21 کے ساتھ انٹرویو میں “مجدی مری” نے مزید کہا: غزہ کی پٹی کے خلاف …

Read More »

صیہونی حکومت دنیا میں صحافیوں کو قتل کرنے میں پہلے نمبر پر ہے

پریس

پاک صحافت عرب دنیا کے معروف تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے غزہ، مغربی کنارے اور لبنان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں صحافیوں اور کیمرہ مینوں کو نشانہ بنائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: صیہونی حکومت جو قتل عام میں پہلے نمبر پر ہے۔ دنیا کے صحافی، اس جرم سے …

Read More »

کسٹمز عملے کی کارروائی، 11 ہزار ممنوعہ بھارتی ادویات برآمد

دوا

خیبر (پاک صحافت) کسٹمز عملے نے کارروائی کرکے 11 ہزار ممنوعہ بھارتی ادویات برآمد کرلی اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طور خم امپورٹ ٹرمینل میں کسٹم عملے کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ کلیکٹر کسٹم کا کہنا ہے کہ ٹرک سے 11 ہزار …

Read More »

غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت

ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے فلسطینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کی، فلسطینی سفیر نے کہا …

Read More »

عالمی برادری فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے میں کردار ادا کرے۔ مریم نواز کا مطالبہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے اور محصور لوگوں پر …

Read More »

پاکستان کا میڈیکل ٹیم و ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتِ پاکستان نے 10رکنی میڈیکل ٹیم اور ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزارتِ صحت کے حکّام کے مطابق افغانستان جانے والی میڈیکل ٹیم میں سرجنز اور میل نرسنگ اسٹاف ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق  افغانستان بھیجی جانے والی پمز کی میڈیکل ٹیم میں …

Read More »

آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔ نگراں وزیر صحت

آشوب چشم

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے لاہور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آشوب چشم کی وجہ سے ادویات مارکیٹ میں قلت …

Read More »

غیرقانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ادویات

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل ٹاسک فورس نے غیر قانونی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے غیرقانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے نیشنل ٹاسک …

Read More »

معروف اداکار آغا علی کا خود کو لا حق، لاعلاج بیماری سے متعلق انکشاف

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار آغا علی نے 14 برسوں سے لا علاج بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں اپنی بیماری سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 14 برسوں سے چنبل (psoriasis) نامی جِلدی بیماری کا شکار ہیں اور اُنہیں یہ بیماری …

Read More »