Tag Archives: احتجاج

ملک میں گیس بحران شدید تر، کھانا پکانا بھی مشکل ہو گیا

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا، گیس کی بندش کے باعث گھروں میں تین وقت کا کھانا پکانا بھی مشکل ہو گیا۔ دوسری جانب ہوٹلوں پر سوئی گیس کے بجائے ایل پی جی گیس استعمال کرنے سے کھانوں کے ریٹ بھی مہنگے کر دیئے …

Read More »

جماعت اسلامی کا ڈی چوک پر دھرنا، کارکنوں کی بڑی تعداد شریک

جماعت اسلامی

اسلام آباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی یوتھ کی جانب سے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا گیا ہے جبکہ دھرنے میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور مزید کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا یوتھ مارچ ڈی چوک پہنچ گیا ہے جہاں …

Read More »

یمن کے شہر تعز کے عوام کی جانب سے حالات زندگی کے خراب ہونے کی وجہ سے سعودی اتحاد کے خلاف مظاہرے

احتجاج

صنعاء {پاک صحافت} یمن کے جنوب مغربی یمنی صوبے تعز میں، جس پر سعودی اتحاد سے وابستہ فورسز کا قبضہ ہے، یمنی عوام نے مہنگائی اور حالات زندگی کی خراب صورتحال کے خلاف احتجاج کیا۔ اتوار کے روز ترک اناطولیہ نیوز ایجنسی کے مطابق، صوبے کے شہر تعز اور جبل …

Read More »

کسان تحریک: ایک سال سے سردی، گرمی اور بارش کا سامنا کرنے کے بعد بھی کسانوں کے حوصلے بلند

بھارتی کسان

نئی دہلی {پاک صحافت} تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کی پہلی برسی منانے کے لیے کسان بڑی تعداد میں دہلی کی سرحدوں پر جمع ہوئے ہیں۔ ہندوستان کے مطابق، کسانوں کے ایک گروپ نے ان لوگوں کو موم بتیاں جلا کر خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے مرکز کے …

Read More »

ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

پیٹرول

کراچی (پاک صحافت) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی کال پر آج ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کئے گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات …

Read More »

حکومتی پالیسیوں کے خلاف پی ڈی ایم سراپا احتجاج، پشاور میں پاورشو

پی ڈی ایم

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومتی پالیسیوں اور ملک میں بڑھتی مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف سراپا احتجاج ہے، اسی سلسلے میں پی ڈی ایم آج خیبرپختونخواکے دارلحکومت پشاور میں پاورشو کا مظاہرہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی پالیسیوں کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ …

Read More »

ملک میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری، جماعت اسلامی کا ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) ملک میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ  رہے کہ اکتیس اکتوبر کو جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بے روزگاری کے خلاف مارچ کا اعلان کیا تھا، جسے ناگزیر وجوہات کی …

Read More »

مہنگائی کے خلاف احتجاج کی تیاریاں، فضل الرحمان کوئٹہ پہنچ گئے

فضل الرحمان

کوئٹہ (پاک صحافت) مہنگائی اور حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاجی کی تیاریاں جاری ہیں، اس سے سلسلے میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں وہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی مہنگائی کےخلاف کل کی احتجاجی ریلی …

Read More »

چینی، آٹے، انڈے سمیت ہر چیز عوام کے پہنچ سے دور کر دی گئی، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) اینڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وقت نے ثابت کیا کہ انہوں نے خود اپنی نا اہلی کو ثابت کیا۔ مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کا انسداد خسرہ اور روبیلا مہم سے متعلق اہم پیغام

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسداد خسرہ اور روبیلا مہم سے متعلق اہم پیغام جاری کرتے ہوئے بچوں کے والدین کو ویکسینیشن سے متعلق ہدایت کی، وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو خسرہ اور روبیلا کی ویکسینیشن ضرور  کروائیں۔ تفصیلات …

Read More »