Tag Archives: اجازت

حکومت نے شہباز شریف کے خلاف اپیل واپس لے لی

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بیرون ملک جانے  کی اجازت کے خلاف اپیل واپس لے لی۔  دوسری جانب شہباز شریف کے وکیل نے  بھی عدالتِ عظمیٰ کو توہینِ عدالت کی پیروی نہ …

Read More »

ایران کے خلاف دشمن پھر ہوئے متحد، اسرائیل اور امریکہ نے پھر ملایا ہاتھ

اسرائیل امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے تہران کو معاہدے کی موجودہ حیثیت کا ذمہ دار ٹھہرایا اور ایران کو عدالت میں ڈال کر جوہری معاہدے پر واپس جانے کے لئے گیند ڈال دی۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، امریکی وزیر خارجہ نے نیتن یاھو …

Read More »

مستقل رہائش، ورکنگ ویزا والے غیر ملکیوں کا جاپان میں داخلہ ممنوع

جاپان

ٹوکیو {پاک صحافت} بھارت میں بے قابو ہوتے کورونا کے سبب جہاں بہت سے ممالک نے بھارتی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگائی ہے انہیں ممالک کا اتباع کرتے ہوئے اور اپنے آپ کو اس سے محفوظ رکھنے کے ملحوظ خاطر جاپان نے بھی بھارت اور پاکستان سمیت 152 ملکوں …

Read More »

شہباز شریف کو بیرون ملک جانےکی اجازت مل گئی، بلیک لسٹ سے نام نکالنے کا حکم جاری

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔  ذرائع کے مطابق عدالت سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملتے ہی انہوں نے غیر ملکی ایئر لائن سے کل کی بکنگ کروالی ہے۔ خیال …

Read More »

ملک امن و امان سے متعلق وزیر داخلہ کا واضح موقف

شیخ رشید

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے امن  وامان سے متعلق واضح موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی ملک کا امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات پشاور میں امن و امان سے متعلق …

Read More »