Tag Archives: آپریشن

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان اور کچے میں آپریشن پر اہم فیصلے متوقع

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیرِصدارت خصوصی سندھ اپیکس کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان اور کچے میں آپریشن پر فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق خصوصی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں اہم وفاقی، صوبائی اور عسکری قیادت سمیت اداروں کے …

Read More »

ایک ماہ میں 28 دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا، نگراں وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ ایک ماہ کے دوران 28 دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اطلاعات فیروز جمال …

Read More »

ریاست دہشت گردوں کے خلاف پوری طاقت سے کارروائی کرے گی، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ  ریاست دہشت گردوں کے خلاف پوری طاقت سے کارروائی کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا جو نیٹ ورک ہے اس پورے نیٹ ورک کے خلاف ایکشن لینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی و …

Read More »

ہنگو میں نمازِ جمعہ کے دوران  دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 35 زخمی

ہنگو (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او ہنگو کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں مسجد کے …

Read More »

افغان سرحد پر فورسز کی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں سے جھڑپ، 4 جوان شہید

آپریشن

(پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب ژوب میں کارروائی کر کے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

خیبر (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد کمانڈر کفایت عرف تور عدنان سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 25 اور 26 ستمبر …

Read More »

شیخوپورہ میں مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 31 افراد زخمی

شیخوپورہ (پاک صحافت) شیخوپورہ میں قلعہ ستار شاہ اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین میں سوار 31 مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں سے 5 مسافروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر …

Read More »

راولپنڈی کی 484 ہاؤسنگ سوسائٹیز میں 336 غیر قانونی قرار

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی شہر کی 336 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی  سیف انور جپہ کے مطابق راولپنڈی میں 484 ہاؤسنگ سوسائٹیز  آپریٹ کر رہی ہیں جن میں سے 336 غیر قانونی ہیں جبکہ 79 ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن کا …

Read More »

پانی چوری اور غیر منصفانہ تقسیم جیسے بنیادی مسائل پر کنٹرول کیلئے کوشاں ہیں، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کا بنیادی مسئلہ پانی کی چوری اور غیر منصفانہ تقسیم ہے جس پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات ڈپٹی میئر سلمان مراد اور واٹر بورڈ حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

پاک فوج اور ایف سی کا منشیات کے اڈوں، اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ قلعہ عبداللّٰہ میں منشیات کے خلاف ایف سی بلوچستان نارتھ اور دیگر اداروں کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران 42 اہداف پر کارروائی، …

Read More »