Tag Archives: آنگ سان سوچی

میانمار کے صوبہ باگو میں بم دھماکہ،رکن پارلیمان اور 4 افراد ہلاک

بم دھماکا

ینگون {پاک صحافت} میانمار کے صوبہ باگو میں ایک پارلیمان کو  بم حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ میانمار ناو نامی ویب سائٹ کے مطابق، صوبہ باگو کے دیہات زی اولاک میں گزشتہ روز  قومی جمہوری پارٹی کے رکن پارلیمان تھیٹ لائنگ …

Read More »

میانمار کے دو ہوائی اڈوں پر حملہ

ایر بیس

ینگون {پاک صحافت} نامعلوم حملہ آوروں نے میانمار کے دو فضائی اڈوں پر حملہ کیا ، جس سے ایک اڈے پر دھماکے ہوئے اور دوسرے پر راکٹ فائر ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ، یکم فروری کو میانمار کے ہوائی اڈوں پر حملہ فوجی بغاوت کے خلاف تین ماہ کے خونی …

Read More »

آسیان نے کیا میانمار بحران کے حل کا فوری مطالبہ

میانمار

پاک صحافت جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم نے پانچ نکاتی بیان جاری کیا ہے جس میں میانمار کی فوجی بغاوت میں بحران کے حل کے لئے تعمیری بات چیت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی ایسوسی ایشن (آسیان) نے میانمار کے بحران سے متعلق پانچ …

Read More »

عجب، میانمار میں فوج نے اپنے ہی سفیر کے وارنٹ گرفتاری کردیے جاری

میانمار

ینگون{پاک صحافت} میانمار کے اقتدار پر قابض فوج نے آنگ سان سوچی کی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ میں تعینات سفیر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دارالحکومت میں فوج داری عدالت نے ڈاکٹر ساسا کے خلاف سول نافرمانی کا فیصلہ سناتے ہوئے گرفتاری کے …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے ،سیاسی رہنما کی موت

فوجی بغاوت

میانمار {پاک صحافت} میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں نے حفاظتی قوتوں کے تشدد سے بچنے کے لئے مشقیں کیں، پولیس کی حراست میں سب سے بڑی سیاسی جماعت کے رہنما کی موت ہوگئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق، فوجی بغاوت اور تشدد کے باوجود …

Read More »

بھارت میں پناہ لینے والے میانمار پولیس کے اعلیٰ افسران کو میانمار حکومت کے حوالے کیا جائے: فوجی حکومت

بھارت میں پناہ لینے والے میانمار پولیس کے اعلیٰ افسران کو میانمار حکومت کے حوالے کیا جائے: فوجی حکومت

میانمار (پاک صحافت) میانمار کی باغی فوجی حکومت نے بھارت میں پناہ لینے والے میانمار پولیس کے اعلیٰ افسران کی حوالگی کے لیے بھارتی حکام کو خط لکھ کر کہا ہے کہ بھارت میں پناہ لینے والے میانمار پولیس کے اعلیٰ افسران کو میانمار حکومت کے حوالے کیا جائے۔ غیر …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سیاسی رہنما آنگ سان سوچی پہلی بار عدالت میں پیش، متعدد الزامات عائد کردیئے گئے

میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سیاسی رہنما آنگ سان سوچی پہلی بار عدالت میں پیش، متعدد الزامات عائد کردیئے گئے

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد گرفتار ہونے والی حکمران لیڈر آنگ سان سوچی کو پہلی بار عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کے خلاف عدالت میں مزید الزامات عائد کر دیئے گئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف عدالت …

Read More »

میانمار میں مظاہرین کے خلاف شدید کریک ڈاؤن جاری، پولیس نے 10 سے زائد افراد کو ہلاک کردیا

میانمار میں مظاہرین کے خلاف شدید کریک ڈاؤن جاری، پولیس نے 10 سے زائد افراد کو ہلاک کردیا

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے جبکہ پولیس اور فوج نے اس احتجاج کو دبانے لیئے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے اور پولیس نے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کرتے ہوئے اب تک 10 سے زائد افراد کو ہلاک …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے اہم قدم اٹھا لیا

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے اہم قدم اٹھا لیا

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے فوج کے زیر اہتمام چلنے والی ایک نیوز ویب سائٹ کو ہٹا دیا ہے، فیس بک کا کہنا ہے کہ ٹیٹماڈاو ٹرو …

Read More »

امریکہ کے بعد اب برطانیہ اور کینیڈا نے بھی میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

امریکہ کے بعد اب برطانیہ اور کینیڈا نے بھی میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

لندن (پاک صحافت)امریکہ کے بعد اب برطانیہ اور کینیڈا نے بھی میانمار میں حکومت کا تختہ الٹنے پر بڑا قدم اٹھاتے ہوئے میانمار کے حکمران جرنیلوں پر مختلف پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان نے امریکا، بھارت اور آسٹریلیا سے اتفاق کرتے ہوئے …

Read More »