Tag Archives: آفیشل سیکرٹ ایکٹ

عمران خان سے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے تفتیشی ٹیم کی اٹک جیل آمد

عمران خان

اٹک (پاک صحافت) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے اٹک جیل میں ایک گھنٹہ سوالات کئے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر گمشدگی پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عمران خان کو باقاعدہ شامل تفتیش کر لیا گیا، ایف آئی اے کی …

Read More »

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم

اسلام آباد (پاک صحافت) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم کر دی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جج ابوالحسنات آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں …

Read More »

سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے صدر مملکت عارف علوی کے بیان کو افسوس ناک قرار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے صدر مملکت عارف علوی کے بیان کو افسوس ناک قرار دے دیا ہے۔اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی جو کہہ رہے ہیں انہیں ثابت کرنا ہوگا اور وہ فائل دکھانی ہوگی جس میں لکھا ہو کہ وہ …

Read More »

عمران خان پر سیکرٹ ایکٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا  ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے پر غور کیا جارہا ہے۔انہیں اپنے جرم کا حساب دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء …

Read More »

9مئی واقعے پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو کون دیگا؟ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعے  پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو انصاف کون دےگا؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے جاری بیان میں …

Read More »

جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث مرکزی شر پسند پی ٹی آئی کا کارکن نکلا

لاہور (پاک صحافت) جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث مرکزی شر پسند کردار سے متعلق کیا گیا پی ٹی آئی کا پروپیگنڈہ بے نقاب ہو گیا۔ مذکورہ مرکزی شر پسند شخص بھی پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا، جس کا نام عمران محبوب ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق شر …

Read More »

میانمار نے آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے الزام میں مزید چھ سال قید کی سزا سنادی

آنگ سان سوچی

رنگون {پاک صحافت} میانمار کی فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے الزام میں چھ سال قید کی سزا سنائی اور میانمار کی معزول رہنما کی قید کی مدت بڑھا کر 17 سال کر دی۔ پیر کی شب پاک صحافت کے مطابق، اے ایف پی نے اطلاع دی …

Read More »

میانمار کی باغی فوج نے 6 سالہ بچی سمیت 40 سے زائد بچوں کو کیا ہلاک

میانمار

رنگون (پاک صحافت) میانمار میں فروری میں ہوئے تختہ پلٹ کے بعد سے فوج نے کم از کم 550 اجتجاجیوں اور کم از کم 45 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کے حقوق کی تنظیم سیو دا چلڈرن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے …

Read More »

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کے را سے روابط کے شواہد عدالت میں جمع

لیفٹیننٹ جنرل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کے  بھارتی خفیہ ایجنسی را سے روابط کے شواہد جمع کرا دیئے،  وزارت دفاع کے مطابق  لیفٹنینٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ساتھ 2008 سے جڑے ہیں اور وہ  …

Read More »