Tag Archives: آئی جی پنجاب

وزیراعلی اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پر پہن سکتے ہیں۔ پولیس

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پولیس کا کہنا ہے کہ وزیراعلی اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پرپہن سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پر پولیس یونیفارم پہننے پر تنقید کا معاملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پر …

Read More »

دہشتگردوں کا میانوالی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 حملہ آور ہلاک، ہیڈ کانسٹیبل شہید

میانوالی (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے میانوالی کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق 10 سے 12 دہشت گردوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تو چھت پر تعینات جوان کی فائرنگ سے 2 دہشت گرد مارے …

Read More »

جڑانوالا میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث 170 ملزمان کی فہرست تیار، 160 ملزمان گرفتار

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ جڑانوالا میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث 170 ملزمان کی فہرست تیار کی جس میں سے 160 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ ویڈیوز، جیو فینسنگ، ایجنسیوں کی …

Read More »

پولیٹیکل پارٹی کیخلاف نہیں مسلح جتھے کیخلاف کارروائی ہورہی ہے، آئی جی پنجاب

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پولیٹیکل پارٹی کے خلاف نہیں مسلح جتھے کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔ تمام واقعات کی جیو فینسنگ کی ہے، گرفتار افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور …

Read More »

عمران خان فتنہ ہے، ملک میں فساد اور افرا تفری چاہتاہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان فتنہ ہے، ملک میں فساد اور افرا تفری چاہتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زمان پارک میں آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا ہے، جس حصے میں عمران خان کی اہلیہ ہیں پولیس وہاں داخل نہیں …

Read More »

طوفانِ بدتمیزی نہ رُکا توپولیس ان سب کو گرفتار کرے گی اور مقدمات درج کیےجائیں گے، آئی جی پنجاب

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے ڈی آئی جی سیشن جج کے احکامات پر عمل درآمد کرانے لاہور آئے ہیں، طوفان بدتمیزی جاری رہتا ہے تو پولیس ان سب کو گرفتار کرے گی اور مقدمات درج کیےجائیں گے۔ تفصیلات …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی موت پولیس تشدد سے نہیں گاڑی کی ٹکر سے ہوئی، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی موت پولیس تشدد سے نہیں گاڑی کی ٹکر سے ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ جس گاڑی میں ظل شاہ کی لاش اسپتال لائی گئی اس کا مالک پی ٹی آئی سینٹرل …

Read More »

عمران خان رانا ثناء سے چُھپ کر گھر میں بیٹھے ہیں اور کارکنوں کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عَظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان رانا ثناء سے چُھپ کر گھر میں بیٹھے ہیں اور کارکنوں کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں۔ عمران خان نے نوجوانوں کی اخلاقیات کو آلودہ کردیا، عمران خان ڈھٹائی کے ساتھ …

Read More »