Tag Archives: یوٹیوب

میٹا اور یوٹیوب کی تمام کوششوں کے باوجود بھی ٹک ٹاک ایک بار پھر سرفہرست

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) میٹا اور یوٹیوب کی تمام کوششوں کے باوجود بھی  2022 کی پہلی سہ ماہی میں بھی ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ چارج پر پہلے نمبر پر ہے۔ سینسر ٹاور نامی ویب سائٹ کے مطابق اس سال کے پہلے تین ماہ میں میٹا کی کوئی ایپ ٹک ٹاک …

Read More »

یوٹیوب کی جانب سے پوڈکاسٹر کے لیے مزید سہولیات بلکہ ایک نئے بڑے منصوبے کا اعلان

یوٹیوب

کیلیفورنیا (پاک صحافت) یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لئے بڑی خوشخبری سنادی،  یاد رہے کہ چند ہفتے قبل یوٹیوب نے مشہور پوڈکاسٹر کے لیے آواز کی بجائے ویڈیو پوڈکاسٹ کی سہولت اور خطیر رقم کا بھی اعلان کیا تھا۔ اب یوٹیوب نے پوڈکاسٹر کے لیے مزید سہولیات بلکہ ایک نئے …

Read More »

یوٹیوب کی جانب سے صحت و امراض سے متعلق ویڈیو پر معلومات یا خبردار کے لیبل کا آغاز

یوٹیوب

کراچی (پاک صحافت)  فیس بک کی طرح یوٹیوب نےبھی  صحت و امراض سے متعلق ویڈیو پر معلومات یا خبردار کے لیبل کا آغاز کردیا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس کا مقصد صحت سے متعلق درست معلومات کی فراہمی اور غلط معلومات کی حوصلہ شکنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب دنیا …

Read More »

اداکار عثمان مختار نے اپنی ہدایتکاری کی صلاحیتیں بھی دکھا دیں

عثمان مختار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار عثمان مختار نے اداکاری میں اپنے جوہر دکھانے کے بعد ہدایتکاری میں بھی قدم رکھ دیا، خیال رہے کہ انہوں نےخود کی  ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم ریلیز کرتے ہوئے اپنی ہدایتکاری کی صلاحیتیں بھی دکھا دیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

دنیا بھر میں معروف سرچ انجن گوگل، جی میل اور یوٹیوب کی سروس ڈاؤن، صارفین پریشان

کراچی (پاک صحافت) دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور یوٹیوب کی سروس ڈاون  ہو گئی،  جس کی وجہ سے لاکھوں  صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ خیال رہے کہ سب سے زیادہ یورپ کے صارفین کا اس مشکل کا سامنا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس …

Read More »

یوٹیوب انتظامیہ نے پاکستانی یوٹیوبرز کو بڑا جھٹکا دے دیا

یوٹیوب

کراچی (پاک صحافت) یوٹیوب انتظامیہ نے پاکستانی یوٹیوبرز کو بڑا جھٹکا دے دیا، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوٹیوب اپنی شارٹس ویڈیو کو ٹِک ٹاک کے برابر لانے کے لیے مزید 30 ممالک کے یوٹیوبر کے لیے دس کروڑ ڈالر کی مجموعی رقم فراہم کرے گا۔ تاہم 30 ممالک …

Read More »

روسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 90 ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد

گوگل

ماسکو (پاک صحافت) دنیا کے مقبول سرچ انجن پر ایک بار پھر بھارتی جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر غیر قانونی مواد ڈیلیٹ نہ کرنے پر تقریباً 90 ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

یوٹیوب پر نئے چینل بنانے والے صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف

یوٹیوب

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  یوٹیوب نے نئے چینل بنانے والے صارفین کے لئے زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کا نام ’آن دی رائز ‘ ہے۔  یہ فیچر نئے چینل کو مقبول بنانے میں کافی مددگار رہے گا۔ نئے فیچر آن دی رائز کے تحت کریئٹرز کو متعدد عوامل کی …

Read More »

گلوکار فلک شبیر نے مداحوں سے بڑی اپیل کر دی

سارہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے نامور گلوکار فلک شبیر نے مداحوں سے اہم اپیل کردی،  یاد رہے کہ پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر کی جانب سے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا گیا نیا گانا ’زندگی‘ مداحوں کو خوب بھا گیا ہے۔ اس خوبصورت گانے …

Read More »

ٹک ٹاک صارفین کے لئے خوشخبری، اب صارفین اپنی ویڈیوز کے ذریعے پیسے بھی کما سکیں گے

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) دنیا بھر کے نوجوانوں کی مقبول ترین شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہےکہ کمپنی کی جانب سے سیلریونیورسٹی کا آغاز کیا جارہا ہے جسے ابتدائی (آزمائشی) طور پر انڈونیشیا میں جاری کیا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق ٹک …

Read More »