Tag Archives: گرفتار

امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نگراں دور حکومت میں امن وامان خراب ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا، غیرقانونی مقیم افراد بھی …

Read More »

ایرانی حکومت نے بحری جہاز پر موجود دو پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی حکومت نے ایران کی جانب سے قبضے میں لیے گئے اسرائیل کے بحری جہاز پر موجود دو پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے اجازت پاکستانی دفتر خارجہ کی کوششوں پر دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں رواں سال 88 دہشتگرد ہلاک، 41 پولیس اہلکار شہید ہوئے، اختر حیات خان

پشاور (پاک صحافت) آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے میں رواں سال مختلف کارروائیوں کے دوران 88 دہشت گرد مارے گئے جبکہ پولیس کے 41 اہلکار شہید ہوئے۔ اخترحیات خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کارروائیوں کے دوران متعدد …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کی مالی مدد کرنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بہاولپور سے افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا ایک …

Read More »

ریاست نے دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ریاست نے دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سابق نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ کور کمانڈر کانفرنس میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ پر زور دیا گیا، راولپنڈی …

Read More »

مشکوک افراد کی پنجاب اسمبلی میں داخلے کی کوشش

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے باہر سے پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشکوک افراد نے پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ پولیس کے مطابق پانچوں افراد نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا تھا۔ اس حوالے سے پولیس …

Read More »

بیجنگ: کینیڈا ’چین کے خطرے کے نظریے‘ کو فروغ دینا بند کر دے

چین

پاک صحافت اپنی کینیڈین ہم منصب میلانیا جولی کے ساتھ ملاقات میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ملک سے کہا کہ وہ اپنے اندرونی معاملات میں بیجنگ کی مداخلت کے بارے میں اوٹاوا کے دعوؤں کے پیش نظر “چین خطرے کے نظریہ” کو فروغ دینا بند کرے۔ اے ایف …

Read More »

پشاور، پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

گرفتاری

پشاور (پاک صحفات) پشاور کے حلقے این اے 31 میں پولنگ اسٹیشن 179 سے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو تھانہ ٹاؤن منتقل کر …

Read More »

سی ٹی ڈی کا پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن، 5 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 70 آئی بی اوز آپریشن کیے، یہ کارروائیاں میانوالی، حافظ آباد، اوکاڑہ اور جہلم …

Read More »

پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بہاولپور سے افغانستان سے تربیت یافتہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق …

Read More »