Tag Archives: کرپشن

فرح گوگی کے خفیہ پاسپورٹ پر بیرون ممالک دوروں کا انکشاف

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان اور اہلیہ کی مبینہ لوٹی دولت چھپانے کیلئے فرح گوگی کو غیر معروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ بنا کردینے کا دعوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور بشری بی بی کی دولت دنیا کے مختلف ملکوں میں چھپانے کیلئے …

Read More »

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو گرفتار کیئے جانے کا امکان

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار ہوسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب والے کچھ شواہد کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشری بی بی کی …

Read More »

9 مئی کے ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرح بی …

Read More »

فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کی تہلکہ خیز کہانی منظر عام پر

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کی حیران کردینے والی کہانی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں 2017 سے 2020 تک 4 ہزار 520 ملین روپے کا اضافہ ہوا ہے اور فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے …

Read More »

فرح گوگی کی کرپشن چیئرمین پی ٹی آئی کے سامنے آئی مگر انہوں نے مٹی ڈال دی، طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کی کرپشن کا معاملہ چیئرمین پی ٹی آئی کے سامنے آیا تھا، ان کو کرپشن کا بتایا گیا مگر انہوں نے مٹی ڈال دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں …

Read More »

قوم کا پیسہ ریاست کیخلاف استعمال کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ قوم کا پیسہ ریاست کے خلاف استعمال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی میں پروپیگنڈے اور پارٹی …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی بدعنوان افسران کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی جانب سے بدعنوانی میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ غیر معیاری کام میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کریں، ترقیاتی اسکیموں کی توثیق کے لیے معروف انجینئرنگ …

Read More »

سرمایہ دار پی ٹی آئی پر خرچہ کرکے پھر لوٹ مار کرتے تھے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سرمایہ دار پی ٹی آئی پر خرچہ کرکے پھر لوٹ مار کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے صدر پرویز خٹک نے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال …

Read More »

“نواز شریف” پاکستان واپس آئیں گے

نواز شریف

پاک صحافت پاکستان کے سابق وزیر اعظم سے متعلق ذرائع نے اعلان کیا کہ وہ چار سال تک جلاوطنی کی زندگی گزارنے کے بعد اگلے ہفتے اپنے ملک واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور واپسی سے قبل گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے ضمانت کا آرڈر حاصل کرنے …

Read More »

میپکو کے 130 سے زائد افسران نے رشوت ستانی اور کرپشن کے خاتمے کیلئے حلف اٹھالیا

میپکو

مظفرگڑھ (پاک صحافت) میپکو کے ہیڈ کوارٹر میں 130 سے زائد افسران نے رشوت ستانی اور کرپشن کے خاتمے کیلئے حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینیئر مہر اللہ یار بھرانہ نے گریڈ 17 سے لے کر گریڈ 21 کے ایس ڈی اوز اور جنرل …

Read More »