Tag Archives: کالعدم

فیصل واڈا کا پی ٹی آئی کو کالعدم کرنے کا مطالبہ

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واڈا نے حمودالرحمان کمیشن رپورٹ سے متعلق متنازع ٹویٹ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کالعدم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں فیصل واڈا نے کہا ہے کہ قانونی طور پر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہیں مل …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی کا مبینہ دہشتگرد یوسف خان عرف گل یوسف گرفتار

دہشت گرد

کراچی (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ کراچی میں سائٹ ایریا کے قریب کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مبینہ دہشت گرد یوسف خان عرف گل یوسف کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق گرفتار ملزم کے قبضہ سے امریکی ساختہ دستی بم …

Read More »

بشام، چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

بشام (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، نیٹ ورک کے دیگر دہشتگردوں کی شناخت بھی کر لی گئی۔ سی …

Read More »

کالعدم بی این اے کمانڈر 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل

بی این اے کمانڈر

کوئٹہ (پاک صحافت) کالعدم بی این اے کمانڈر اور بلوچستان کے 70 فراریوں نے قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ نیشنلسٹ آرمی (بی این اے) کے سابق کمانڈر سرفراز احمد بنگلزئی نے کہا ہے کہ میں کالعدم بی ایل اے سے علیحدگی کا اعلان کررہا …

Read More »

اگلے ہفتے ن لیگ کی الیکشن مہم شروع ہوجائے گی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے ن لیگ کی الیکشن مہم شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قراردینا ہوتا تو 9 مئی واقعات کو بنیاد بنا …

Read More »

عمران خان خود انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیں۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان خود انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت بلے کا نشان خطرے میں …

Read More »

حنیف عباسی کی ایفی ڈرین مقدمے میں سزا کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

حنیف عباسی

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کے مقدمے میں سزا کو کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پراسیکیوشن حنیف عباسی کی ایفی ڈرین فروخت کرنے اور خریدنے والے کو ریکارڈ میں شامل نہیں کرسکی، پراسیکیوشن حنیف عباسی کی ایفی …

Read More »

ڈالرکے نیچے آنے سے ملک کا 4 ہزار ارب روپے قرضہ کم ہوگیا۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

پشاور (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ڈالرکے نیچے آنے سے ملک کا 4 ہزار ارب روپے قرضہ کم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس پشاور میں تاجروں اور میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ڈالر کے نیچے آنے سے 4 …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار

دہشتگرد گرفتار

کرا چی (پاک صحافت) کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرز کی افغانستان میں موجودگی کو بھی کنفرم کیا۔ تٖفصیلات کے مطابق  گرفتار ارکان نے ٹی ٹی پی …

Read More »